INFO CHANELrustam

INFO CHANELrustam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from INFO CHANELrustam, Art, Karachi korangi, Karachi.

20/09/2026

ریاض کے بین الاقوامی ایئرپورٹ سے آگ کے شعلے اور دھوئیں کے بادل مسلسل اٹھ رہے ہیں…

20/09/2026
20/09/2026

میو قومی تحریک پاکستان کے چیئرمین جناب مزمل ممتاز صاحب کے ساتھ اسلام اباد سے کراچی اتے ہوئے جو واقعہ پیش ایا ہے میں سخت الفاظوں میں اس کی مذمت کرتا ہوں اور مجھے افسوس ہے اپنے قومی اور سیکیورٹی کے اداروں سے جن کی نااہلی کی وجہ سے اس طرح کے واقعات بار بار جنم لے رہے ہیں لوگ یہاں غیر محفوظ ہیں جناب مزمل ممتاز ایڈوکیٹ صاحب نہ صرف پاکستان کے ایک انتہائی مہذب اور شریف انسان ہیں بلکے وہ میئو کمیونٹی کو لیڈ کرنے والے ایک لیڈر بھی ہیں اس ناخوشگوار واقع نے نہ صرف سکیورٹی اداروں کی بے حسی اور کمزوری کو عیاں کیا ہے وہاں پوری میو قوم کو بھی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے میں پاکستانی عوام کے ان دشمنوں اور ان کی پشت پناہی کرنے والے چاہے وہ سیاسی لوگ ہوں چاہے وہ با اثر لوگ ہوں چاہے علاقے کے وڈیرے ہوں جو بھی ہوں میں ان کو سمجھتا ہوں کہ وہ عوام دشمن ہی نہیں وہ ملک دشمن بھی ھیں اور میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ پاک ہمیں ان ظالموں سے محفوظ رکھیں اور اللہ تعالی ان کو عبرت کا نشان بنائے اور میں دعا گو ہوں کہ جناب چیئرمین مزمل ممتاز صاحب اور دیگر لوگوں کو اللہ تعالی ان لوگوں کے شر سے ہماری حفاظت فرمائیں

19/09/2026

*جھگڑے کس طرح ختم ہوں*شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ فرماتے ہیں کہ ایک حدیث میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآ...
18/09/2026

*جھگڑے کس طرح ختم ہوں*
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ فرماتے ہیں کہ ایک حدیث میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:میں اس شخص کو جنت کے بیچوں بیچ گھر دلوانے کا ذمہ دار ہوں جو حق پر ہونے کے باوجود جھگڑا چھوڑ دے۔یعنی جو شخص حق پر ہونے کے باوجود یہ خیال کرتا ہے کہ اگرمیں زیادہ مطالبہ کرونگا تو جھگڑا کھڑا ہو جائیگا۔چلو اس حق کو چھوڑ دو،تاکہ جھگڑا ختم ہوجائے،اسکے لئے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رہے ہیں کہ میں اس کو جنت کے بیچوں بیچ گھر دلوانے کا ذمہ دار ہوں ۔

*اب سوال یہ ہے کہ یہ جھگڑے کس طرح ختم ہوں؟* حکیم الامت حضرت مولانا محمد اشرف علی صاحب تھانوی ؒ کا ایک ملفوظ ہے ۔
۔’’ایک کام یہ کر لو کہ دنیا والوں سے امید باندھنا چھوڑ دو، جب امید چھو ڑ دو گے تو ان شاء اللہ پھر دل میں کبھی بغض اورجھگڑے کا خیال نہیں آئیگا‘‘یہ شکایتیں اس لئے پیدا ہوتی ہیں کہ دوسروں سے توقعات وابستہ کر رکھی ہیں،اور جب وہ توقع پوری نہیں ہوئی تو اسکے نتیجے میں دل میں گرہ پڑہ گئی کہ اس نے میرے ساتھ اچھا برتاؤ نہیں کیا، اور دل میں شکایت پیدا ہوگئی ایسے موقع پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اگر تمہیں کسی سے کوئی شکایت پیدا ہو جائے تو اس سے جا کر کہہ دو کہ مجھے تم سے یہ شکایت ہے، تمہاری یہ بات مجھے اچھی نہیں لگی مجھے بری لگی ہے پسند نہیں آئی،یہ کہہ کر اپنا دل صاف کر لو،لیکن آج کل بات کہہ کر دل صاف کرنے کا دستور ختم ہوگیا۔

*حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے ایک اور اصول یہ بیان فرمایا :* کہ جب تم کسی دوسرے کے ساتھ کوئی نیکی کرو، یا اچھا سلوک کرو تو صرف اللہ کو راضی کرنے کے لئے کرو،مثلاً کسی کی مدد کرو،سفارش کرو، اچھا برتاؤ کرو یا کسی کی عزت کرو تو یہ سوچ کر کہ میں اللہ کو راضی کرنے کیلئے یہ برتاؤ کر رہا ہوں،اپنی آخرت سنوارنے کیلئے کر رہا ہوں، جب اس نیت کیساتھ کرو گے تو اس برتاؤ پر بدلہ کا انتظارنہ ہوگا۔(اصلاحی خطبات جلد ۶)

Address

Karachi Korangi
Karachi
74900

Telephone

+923002546572

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INFO CHANELrustam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to INFO CHANELrustam:

Shortcuts

Share