جانِ حیات

جانِ حیات Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جانِ حیات, Arts and entertainment, Karachi.

کبھی کبھی انسان یہ دیکھنا چاہتا ہے کہ دوسرا شخص اُس کے لیے کس حد تک کوشش کر سکتا ہے۔۔ 🥀🤎  #مَن_🥀 #مَن_
09/05/2026

کبھی کبھی انسان یہ دیکھنا چاہتا ہے کہ دوسرا شخص اُس کے لیے کس حد تک کوشش کر سکتا ہے۔۔ 🥀🤎

#مَن_🥀

#مَن_

-─┼••••'🎗'تیسرے شخص سے ڈرنے والا جب خود تیسرا شخص نکلتا ہے تب تھپڑ روح پہ لگتا ہے🎀⏳🔥🖤 #مَن_🥀
03/05/2026

-─┼••••'🎗'
تیسرے شخص سے ڈرنے والا جب خود تیسرا شخص نکلتا ہے تب تھپڑ روح پہ لگتا ہے🎀⏳🔥🖤

#مَن_🥀

ندامت اب آپ کا مسئلہ ہے۔ 🤍🔥-- #مَن_🥀
03/05/2026

ندامت اب آپ کا مسئلہ ہے۔ 🤍🔥
-
-
#مَن_🥀

میری مخلصی نے میرا ہی دل مُردہ کر دیا۔۔۔۔۔--- #مَن_🥀
02/05/2026

میری مخلصی نے میرا ہی دل مُردہ کر دیا۔۔۔۔۔
-
-
-
#مَن_🥀

02/05/2026

کوئی دکھ تو ہے جو ہر خوشی پر حاوی ہے۔!

۔
#مَن_🥀

*" برے وقتوں میں غائب رہنے والوں کو  چاہیے کہ اچھے وقتوں میں بھی سامنے نہ آیا کریں ۔"! 🤎*۔۔۔۔۔۔ #مَن_🥀
02/05/2026

*" برے وقتوں میں غائب رہنے والوں کو چاہیے کہ اچھے وقتوں میں بھی سامنے نہ آیا کریں ۔"! 🤎*۔۔۔۔۔۔

#مَن_🥀

01/05/2026

تمہارا دل ہے بہل جاتا ہوگا دنیا سے
ہماری اپنی اداسی ہے اپنی وحشت ہے
"🖤✨🌸"

24/04/2026

شفاؤں سے پھر کیا سروکار اُسے
جسے بیمار اس کا طبیب کر دے
"🖤✨🌸"

کُتے پالنے کا شوق تھا۔۔۔۔تم سے مل کر وہ بھی پورا ہو گیا۔۔
21/04/2026

کُتے پالنے کا شوق تھا۔۔۔۔
تم سے مل کر وہ بھی پورا ہو گیا۔۔


03/01/2026
.."میں نے اپنے اندر اتنی چیزیں دفن کی ہوئی ہیں کہ......اب مجھے ہی معلوم نہیں پڑ رہا کونسی چیز مجھے تکلیف دے رہی ہیں."♥️✨...
21/12/2025

.."میں نے اپنے اندر اتنی چیزیں دفن کی ہوئی ہیں کہ......اب مجھے ہی معلوم نہیں پڑ رہا کونسی چیز مجھے تکلیف دے رہی ہیں."♥️✨🥀

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جانِ حیات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share