asif thari

asif thari support me friend

Social media child star Ahmed Shah’s younger brother, Umer Shah, has passed away.💔
15/09/2025

Social media child star Ahmed Shah’s younger brother, Umer Shah, has passed away.💔

اگر تم ایک ہی لطیفے پر تین بار ہنس نہیں سکتے، تو پھر بار بار ایک ہی درد اور غم پر کیوں روتے ہو؟ 😂🤣🎉"زندگی میں کچھ بھی ہم...
14/09/2025

اگر تم ایک ہی لطیفے پر تین بار ہنس نہیں سکتے، تو پھر بار بار ایک ہی درد اور غم پر کیوں روتے ہو؟ 😂🤣🎉
"زندگی میں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں رہتا، حتیٰ کہ ہمارے مسائل بھی نہیں۔" ~چارلی چیپلن 💫🌟🎊

بانی پی ٹی آئی کے بیٹے جو مناسب سمجھتے ہیں وہ کریں، رانا ثنا اللہرانا ثناءاللہ(24 جولائی 2025): وزیراعظم کے مشیر رانا ثن...
24/07/2025

بانی پی ٹی آئی کے بیٹے جو مناسب سمجھتے ہیں وہ کریں، رانا ثنا اللہ
رانا ثناءاللہ

(24 جولائی 2025): وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے والد کے لیے جو مناسب سمجھتے ہیں وہ کریں۔

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے والد کے لیے جو مناسب سمجھتے ہیں وہ کریں یہ ان کی ذمہ داری اور حق بھی ہے۔

رانا ثنا کا کہنا تھا کہ 9 مئی کو پاکستان کے دفاعی ادارے کی انسٹالیشن پر حملہ کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کہا تھا 9 مئی پر پہلے معذرت کریں پھر بات آگے بڑھے گی۔

وزیراعظم کے مشیر نے کہا کہ کسی نے معذرت کی پراسیکیوشن نے کسی کو معاف کیا تو قانون اس کی اجازت ہے، بانی پی ٹی آئی اس وقت جوڈیشل کسٹڈی میں ہیں کیوں کہ وہ مجرم ہیں، اگر ان کے ساتھ جیل میں ناانصافی ہورہی ہے تو یہ غلط ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی نے جلسہ کرنا ہے اور وہ ہی نکتہ عروج ہے تو جلسہ پشاور میں کرلیں، پی ٹی آئی نے لاہور میں جلسہ کرنا ہے تو پنجاب کی انتظامیہ سے اجازت لیں۔

-

لاہور کی ایک باہمت خاتون ۔جو اپنے چھوٹے سے سٹال میں شامی ٹِکی بیچ کر اپنا گھر چلاتی ہیں ❤️
24/07/2025

لاہور کی ایک باہمت خاتون ۔جو اپنے چھوٹے سے سٹال میں شامی ٹِکی بیچ کر اپنا گھر چلاتی ہیں ❤️

A beautiful smile 😊
24/07/2025

A beautiful smile 😊

*افسوسناڪ خبر – مٺي مٺي ڀرسان ڪنڊي اسٽاپ. ويجهو هڪ خطرناڪ حادثو پيش آيو، جتي ڊمپر ڊرائيورجي تيز رفتاري، لاپرواهي ۽ من مس...
25/06/2025

*افسوسناڪ خبر – مٺي

مٺي ڀرسان ڪنڊي اسٽاپ. ويجهو هڪ خطرناڪ حادثو پيش آيو، جتي ڊمپر ڊرائيورجي تيز رفتاري، لاپرواهي ۽ من مستي سبب موٽر سائيڪل کي ٽڪر هنيو ويو۔ حادثي جي نتيجي ۾ هڪ ڄڻو موقعي تي فوت ٿي ويو، جڏهن ته هڪ ڄڻو سخت زخمي حالت ۾ مٺي سول اسپتال ۾ داخل ڪيو ويو آهي۔

اها غفلت انساني زندگين سان کيڏڻ جي برابر آهي۔ انتظاميا کان مطالبو آهي ته ڊمپر ڊرائيورن خلاف قانوني ڪارروائي ڪئي وڃي، ته جيئن اهڙن حادثن کان بچايو وڃي۔
افسوس۔ 😭😭😭😭😭😭😭
DISCLAIMER: this picture is ai generated for evidence 🧾

26/02/2025

𓆩𝘽𝙖𝙗𝙖𝙧𝙞𝙖𝙣𓆪°᭄ 𓆩⁵⁶
Barbadi Ke Had Tak......❤️🥺 ゚

😄😄😄
26/02/2025

😄😄😄

25/02/2025

Need Unlimited Inshallah🥹❤️‍🩹💌 Please REPOST🤌🏻🕊️

24/02/2025

Come Back 😖👀❤‍🩹 ゚

24/02/2025

Azam conference 😥😥 ゚

Address

Karachi

Telephone

+923353510496

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when asif thari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to asif thari:

Share

Category