07/07/2025
محترم سعید غنی بھائی جان کو سالگرہ مبارک
آپ کی سالگرہ کے پُر مسرت موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
آپ کی سیاسی بصیرت، عوامی خدمت اور جمہوری جدوجہد ہم جیسے کارکنوں کے لیے ایک روشن مثال ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، کامیابی اور لمبی عمر عطا فرمائے تاکہ آپ عوام کی خدمت کا یہ سنہرا سفر مزید جوش و جذبے سے جاری رکھ سکیں۔
آپ کی قیادت میں کارواں ترقی کی راہوں پر گامزن رہے، یہی تمنا ہے۔
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو!
منجانب:
ندیم اے قریشی