14/08/2025
یکم سے 14 اگست تک معرکہ حق کی تھیم کے تحت جشن آزادی کی تقریبات ملک بھر میں منانے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر عمیر ہارون کی نگرانی میں وائس آف سندھ کے خصوصی سلسلے اسٹوری آف انڈس سویلائزیشن کے لیے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی حیات کا مختصر احاطہ کرتا خصوصی پروگرام تیار کیا گیا ہے، جو ناظرین کی نذر ہے۔