atoz zainab

atoz zainab fun entertain peoples
family kids chennel
talented kids

30/03/2026

رسول اللہ صلی اللہ وسلم نے فرمایااگر تم جنت میں داخل کر دیئے گئے تو تمہارے پاس یا قوت کا ایک گھو ڑالا یا جائے گا جس کے دو پر ہوں گے تمہیں اس پر سوار کیا جائے گا۔ پھر جہاں چاہو گے وہ تمہیں لے کر

اڑ تا رہے گا ....

قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، جب جنتی اپنی قبروں سے اُٹھیں گے، تو ان کا استقبال کیا جائے گا ، اور اُن کے لیے پروں والی اونٹنیاں لائی جائیں گی ، جن پر سونے کے کجاوے ہوں گے اُن کی جوتیوں کے تسمے نور سے چمک رہے ہوں گے، یا اونٹنیاں ایک ایک قدم اس قدر دور رکھتی ہیں، جہاں تک انسان کی نگاہ جا سکتی ہے جنتی ایک درخت کے پاس پہنچیں گے، جس کے نیچے سے دو نہریں بہتی ہوں گی ، ایک نہر کا پانی یہ پیئیں گے جس سے اُن کے پیٹ کے تمام فضلات اور میل کچیل دھل جائیں گے، دوسری نہر سے یہ غسل کریں گے، پھر ہمیشہ تک اُن کے بدن میلے نہ ہوں گے، اُن کے بال پرا گندہ نہ ہوں گے، اور ان کے جسم اور چہرے بارونق رہیں گے اب یہ جنت کے دروازوں پر آئیں گے، وہ دیکھیں گے ایک کنڈا سرخ یا قوت کا ہے، جو سونے کی تختی پر آویزاں ہے، یہ اسے ہلائیں گے، تو ایک عجیب سریلی اور موسیقی کی صدا پیدا ہو گی ، اُسے سنتے ہی ہر حور جان لے گی ، کہ اُس کے خاوند آگئے ، یہ داروغہ کو حکم کرے گی کہ جاؤ، دروازہ کھولو، وہ دروازہ کھول دے گا، یہ اندر قدم رکھتے ہی اُس داروغہ کی نورانی شکل دیکھ کر سجدے میں گر جائے گا لیکن وہ اُسے روک لے گا، اور کہے گا، کہ اپنا سر اٹھا، کہ میں تو تیرا ما تحت ہوں ، اور اُسے اپنے ساتھ لے چلے گا ، جب یہ اُس دریا قوت کے خیمے کے پاس پہنچے گا جہاں اُس کی حور ہے، وہ بے تابی سے دوڑ کر خیمے سے باہر آئے گی اور بغل گیر ہو کر کہے گی ، کہ تم میرے محبوب ہو، اور میں تمہاری چاہنے والی ہوں ، میں یہاں ہمیشہ رہنے والی ہوں ، مروں گی نہیں، میں نعمتوں والی ہوں ، فقر ومحتاجی سے دور ہوں، میں آپ سے ہمیشہ راضی خوش رہوں گی میں کبھی ناراض نہیں ہوں گی، میں ہمیشہ آپ کی خدمت میں حاضر رہنے والی ہوں، میں کبھی ادھر ادھر نہیں ہوں گی ، نہ ناراض رہنے والی ہوں ، کبھی ادھر ادھر پھڑوں گی نہیں ، پھر یہ گھر میں جائے گا، جس کی چھت فرش سے ایک لاکھ ہاتھ بلند ہو گی ، اُس کی تمام دیواریں قسم قسم کے اور رنگ برنگ موتیوں کی ہوں گی میں کبھی ناراض نہیں ہوں گی ، میں ہمیشہ آپ کی خدمت میں حاضر رہنے والی ہوں، میں کبھی ادھر ادھر نہیں ہوں گی ، نہ ناراض رہنے والی ہوں ، کبھی ادھر ادھر پھڑوں گی نہیں ، پھر یہ گھر میں جائے گا، جس کی چھت فرش سے ایک لاکھ ہاتھ بلند ہوگی ، اُس کی تمام دیواریں قسم قسم کے اور رنگ برنگ موتیوں کی ہوں گی اُس گھر میں ستر تخت ہوں گے، اور ہر تخت پر ستر ستر جوڑے ہوں گے، اور اُن سب حلوں کے نیچے سے اُن کی پنڈلی کا گوشت نظر آتا ہوگا ، ان کے ایک ج**ع کا انداز ایک پوری رات کا ہوگا ، اُن کے باغوں اور مکانات کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی، جن کا پانی کبھی بد بودار نہیں ہوتا صاف شفاف موتی جیسا پانی ہے، اور دودھ کی نہریں ہوں گی ، جس کا مزہ کبھی نہیں بدلتا، جو دودھ کسی جانور کے تھنوں سے نہیں نکلتا ، اور شراب کی نہریں ہوں گی ، جو نہایت لذیذ ہوں گی ، اور قسم قسم کے میووں سے لدے ہوئے درخت چاروں طرف ہوں گے صاف شفاف موتی جیسا پانی ہے، اور دودھ کی نہریں ہوں گی ، جس کا مزہ کبھی نہیں بدلتا ، جو دودھ کسی جانور کے تھنوں سے نہیں نکلتا ، اور شراب کی نہریں ہوں گی ، جو نہایت لذیذ ہوں گی ، اور قسم قسم کے میووں سے لدے ہوئے درخت چاروں طرف ہوں گے جن کا پھل اُن کی طرف جھکا ہوا ہو گا ، یہ اُسے لینا چاہیں ، تو لے سکتے ہیں اگر یہ بیٹھے بیٹھے پھل توڑنا چاہیں، تو شاخیں جھک جائیں گی ، اور یہ توڑ لیں گے، اگر یہ لیٹے لیٹے پھل لینا چاہیں، تو شاخیں اور جھک جائیں گی ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت پڑھی ، جس کا ترجمہ یہ ہے کہ ان جنتی درختوں کے سائے اُن پر جھکے ہوئے ہوں گے، اور اُس کے میوے بہت قریب کر دیے جائیں گے، یہ کھانا کھانے کی خواہش کریں گے، تو سفید رنگ یا سبز رنگ کے پرندے اُن کے پاس آکر اپنا پر اونچا کر دیں گے، یہ جس قسم کا اُس کے پہلو کا گوشت چاہیں گے، کھائیں گے پھر وہ زندہ کا زندہ جیسا تھا ، ویسا ہی ہو کر اُڑ جائے گا ، فرشتے اُن کے پاس آئیں گے، سلام کریں گے، اور کہیں گے، کہ یہ جنتیں ہیں، جن کے تم اپنے اعمال کے باعث وارث بنائے گئے ہو ، اگر کسی حور کا ایک بال زمین پر آجائے ، تو وہ اپنی چمک سے اور اپنی سیاہی سے نور کو روشن کر دے، اور سیاہی نمایاں رہ جائے۔ اللہ تمام مسلمانوں کو نصیب کرے کمنٹس میں امین ضرور لکھے

28/02/2023
22/12/2022

Come and join for fun and entertainment

Address

Korangi
Karachi
74900

Telephone

+923200451373

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when atoz zainab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to atoz zainab:

Share

Category