25/03/2024
ایک قدرے بکواس فلم “اے وطن میرے وطن “ کا ایک بہترین ڈایئلاگ ۔۔۔
ظالموں سے صرف جیتنے کے لئے نہیں لڑا جاتا ہے
ظالموں سے اس لئے لڑا جاتا ہے کہ وہ ظالم ہیں
بس ان دو فقروں نے مجھے میری باقی ماندہ مختصر زندگی کے دو گھنٹے ضائع کرنے کی شرمندگی سے بچا لیا۔۔۔