ادب و مزاح

ادب و مزاح تمام دکھی آتماٸیں شانتی کیلیۓ تشریف لاٸیں

20/06/2024

امید کی خوشبو اب بھی انھی راستوں پر مہکتی قائم ہے کہ لوٹ آؤ اب بھی تنہائی جب ہماری روح کے ساحل پر بین کرتی ہے تمہیں یاد کرتی ہے۔
محبت کے افسانوں میں
کسی قصے کہانی میں
جب بھی کوئی بچھڑتا ہے
یہ آنکھیں بھیک جاتی ہیں
بس انکی دید چاہتی ہیں
بس انکی دید چاہتی ہیں یہ ْآنکھیں بھیگ جاتی ہیں ۔۔۔۔
محبت میں بچھڑنے کا دکھ بڑا جان لیوا ہوتا ہے جب کوئی لڑکی سکول سے نکلتے ہوئے بچوں کے رش میں ایک ہی چہرے پر نظر مرکوز کیئے اسے تکتی رہتی ہے اسے یاد آتے ہیں وہ پل جب اس کے باپ نے اسکا چاند سا چہرہ اپنے ہاتھوں میں لے کر کہا تھا کہ ہمارے بچے کی ناک میرے جیسی ہوگی آنکھیں تمہارے جیسی ہونگی۔اسی کے برعکس بھری جوانی میں مرجھایا ہوا لڑکا کسی ریسٹورانٹ کے آخری ٹیبل پر سگرٹ سلگائے انھی سوچوں میں گم بیٹھا ہوتا ہے کہ اسی جگہ پر اسے کسی نے اپنی محبت کا احساس دلایا تھا اس کے سینے پر لپٹ کر اسکی دھڑکن کو محسوس کرکے اسے یقین دلایا تھا کہ وہ زندہ ہے ۔ محبت میں بچھڑنے کے لیئے محبوب کا بے وفا ہونا ضروری نہیں ہے ۔
کچھ محبتیں زات پات خاندان اور پگڑیوں کے بوجھ تلے دفن ہوجاتی ہیں۔اور جب ایک زندہ لاش کو سرخ جوڑے میں لپیٹ کر رخصت کیا جاتا ہے تو وہ اپنے بے پناہ محبت کرنے والے شوہر کے گلے لگ کر اپنی سابقہ محبت پر بین کرتی ہے اور ایک چاند سی شہزادی لڑکی اپنے جزبات مارتی ہوئی اپنی خواہشات کو دفن کرتی ہوئی اپنے شوہر کو یقین دلاتی ہے کہ وہ اسکی منکوحہ ہے اور اسی سے محبت کرتی ہے۔
محبت میں ہر مرد یا عورت بے وفا نہیں ہوتی مرد بھی اچھے کردار کے حامل ہوتے ہیں اسی لیئے انکو امامت ملی نبوت ملی ایک مرد کے برے ہونے سے سبھی مرد برے نہیں ہوتے اور دوسری طرف عورتیں بھی اچھے کردار کی حامل ہوتی ہیں انکی عزت کو ماپنے کے بہت سے پیمانے بنائے گئے ہیں اپنی سوچ کے دائرے کو وسیع کریں اور اپنے حالالی رشتوں میں محبت کو فروغ دیں۔
✍️عمیر

جو بات ہے🤓
19/10/2023

جو بات ہے🤓

سن لو 🤣 #شمسہ
27/06/2023

سن لو 🤣

#شمسہ

😏 #شمسہ
27/06/2023

😏

#شمسہ

ہاہا #شمسہ
27/06/2023

ہاہا

#شمسہ

😪
12/06/2023

😪

تاروں کا چمکتا گہنا ہو پھولوں کی مہکتی وادی ہو😜
11/06/2023

تاروں کا چمکتا گہنا ہو
پھولوں کی مہکتی وادی ہو😜

Pakistani things😤یہ کیا بواسیر لکھ دیئے ہو ب
11/06/2023

Pakistani things😤
یہ کیا بواسیر لکھ دیئے ہو ب

جلدی جلدی کٹ ہو جا ناں
07/06/2023

جلدی جلدی کٹ ہو جا ناں

ہم غریبوں کا اے سی😔
07/06/2023

ہم غریبوں کا اے سی😔

Address

Karachi

Telephone

+923000000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ادب و مزاح posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share