DIL KI AWAZ

DIL KI AWAZ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DIL KI AWAZ, Poet, Karachi.

05/10/2025

عورت مضبوط اتنی کے پہاڑوں سے لڑ جا ے۔۔۔آور کمزوراتنی کے رویوں سے مر جاے۔۔۔۔سحر

10/06/2025

جس شخص کو آپ کی تکلیف دکھا نے سے بھی نہ دکھا اور بتانے سے بھی نہ دکھے۔۔تو ایسا شخص آپ کے لیے تو خاص ہو سکتا ہے۔۔۔لیکن آپ اس کے لیے خاص نہیں ہو سکتے۔۔۔۔سحر۔

11/04/2025

دوست۔۔کتاب۔۔راستہ۔۔اور سوچ اگر غلط ہو تو انسان کو گمراہ کر دیتے ہیں۔۔۔سحر

11/04/2025

زیادہ سمجھدار اور زیادہ بےوقوف میں فرق نہیں ہوتا۔۔۔کیونکہ دونوں ہی کسی کی نہیں سنتے۔۔۔سحر

19/01/2025

کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے۔۔۔ کسی کے بغیر دل نہ لگے۔۔محبت اس کو کہتے ہیں۔۔۔سحر

19/12/2024

پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگی۔۔۔ہم کو دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی۔۔۔جو جیسا ہے ویسا نظر نہیں آتا۔۔۔خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی۔۔۔۔سحر

08/11/2024

اپنے اپنے قد برابر ہر کوئی جانا گیا۔۔۔۔جس کا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا گیا۔۔۔۔۔سحر

13/10/2024

اپنے اپنے قد برابر ہر کوئی جانا گیا۔۔۔
جس کا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا گیا۔۔۔۔۔سحر

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DIL KI AWAZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category