کوٹ ادو Kot Addu

کوٹ ادو Kot Addu تفریح

18/09/2023
07/08/2023
18/07/2023

یہ دو بچے وارڈ نمبر 5 سے ملے ہیں جو اس وقت تھانہ سٹی کوٹ ادو میں موجود ہیں ان کو اگر کوئی جانتا ہے تو محرر سے رابطہ کرے
0662243129

14/06/2023

کوٹ ادو : کیفے بشیر کھانا دیر سے ملنے پر ہوٹل کے سٹاف پر فائرنگ 2 کمسن بچیوں سمیت 3 افراد زخمی : ریسکیو

12/06/2023
10/06/2023

کوٹ ادو میں شدید
آندھی

01/06/2023

دائرہ دین پناہ گھر میں دھماکہ
پانچ افراد جاں بحق
متعدد زخمی 😥

29/05/2023

کوٹ ادو میں طوفانی بارش اور
شدید ژالہ باری
اللہ پاک رحم فرمائے آمین

24/05/2023
20/05/2023

دل خون کے آنسو روتا ھے😭😭

انتہائی دل سوز واقع آج صبح صبح کوٹ ادو میں سکول جانے والے بچوں کو بس نے کچل ڈالا ایک ہی گھر کے تین بچوں کو کچل کر رکھ دیا ۔ ننھی کلیاں کھلنے سے پہلے مرجھا گی😭😭😭😭😭 ۔ اللہ پاک ان کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Address

Kot Adu
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کوٹ ادو Kot Addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share