Sindhu Sagar

Sindhu Sagar Art & Entertainment https://youtu.be/xn1QjU9Wtu0

ماتلي واسي دين محمد شيخ بابت سوشل ميڊيا تي خبرون گردش ۾ آهن ته هن 1989 ۾ اسلام قبول ڪيو ۽ هيستائين هڪ لک کان وڌيڪ ماڻهن ...
06/03/2025

ماتلي واسي دين محمد شيخ بابت سوشل ميڊيا تي خبرون گردش ۾ آهن ته هن 1989 ۾ اسلام قبول ڪيو ۽ هيستائين هڪ لک کان وڌيڪ ماڻهن کي مسلمان ڪري چڪو آهي ۔ڪنهن وٽ ان بابت ڪا حقيقي ڄاڻ آهي ته شيئر ڪري ۔

ڀرڳڙيءَ صديق..

05/03/2025

سنڌو درياءَ تي ڌاڙو نامنظور ..!

جیو ٹی وی پر ملک میں آبی معاملات کے سب سے بڑے ماہر ارشاد بھٹی نے فرمایا کہ کالاباغ ڈیم پر سندھ اور خیبر پختون خواہ کے سی...
03/03/2025

جیو ٹی وی پر ملک میں آبی معاملات کے سب سے بڑے ماہر ارشاد بھٹی نے فرمایا کہ کالاباغ ڈیم پر سندھ اور خیبر پختون خواہ کے سیاستدانوں نے ملک کے ساتھ ظلم کیا

انہوں نے یہ بھی فرمایا کہ حالیہ بارشوں کا پانی سمندر میں ضایع ہوگیا

انہیں شدید تکلیف تھی کہ چولستان منصوبے پر اعتراض کیوں کیا جا ریا ہے

وہ پانی پر ایسے بھاشن دے رہا تھا جیسے کل ہی امریکا کی کسی یونیورسٹی سے ہائڈرالکس میں پی ایچ ڈی کر کے واپس آیا ہو

اس بندے کو کیوسک کے معنی بھی نہیں آتی اور نہ زندگی میں کبھی انڈس ڈیلٹا دیکھنے کی زحمت کی ہوگی

ایسے عطائی ڈاکٹروں جیسے ماہرین روز شام کو پانج چھے گھنٹے دو درجن سے زائد چینلز پر پاکستانیوں میں عقل بانٹتے پھرتے ہیں..!

سائين نصير ميمڻ

       
16/09/2024















سعودی عرب 🇸🇦 کے مشہور کمپنی المجدوعی نے یہ اعزاز حاصل کیا!        
15/09/2024

سعودی عرب 🇸🇦 کے مشہور کمپنی المجدوعی نے یہ اعزاز حاصل کیا!















کیا آپ کو پی ٹی وی کا کلاسیک ڈرامہ ماروی یاد ہے؟ غزالہ صدیقی ماہ نور بلوچ تو یاد ہی ہوں گی؟اس ڈرامے کے رائٹر کا پتہ ہے؟ ...
15/09/2024

کیا آپ کو پی ٹی وی کا کلاسیک ڈرامہ ماروی یاد ہے؟ غزالہ صدیقی ماہ نور بلوچ تو یاد ہی ہوں گی؟

اس ڈرامے کے رائٹر کا پتہ ہے؟

آج ہم فلم والے پاکستان کے بہترین کہانی نویسوں اور ڈرامہ نگاروں میں سے ایک نور الہدی شاہ کا تعارف کروائیں گے۔

بچپن میں پی ٹی وی کے کراچی سینٹر کے ڈارمہ نگاروں میں سے ایک بہترین ڈرامہ نگار جنہیں نام کی وجہ سے ہم ہمیشہ مرد ہی خیال کرتے رہے اور کافی عرصہ بعد پتہ چلا کہ وہ تو ایک خاتون ہیں۔😜۔

نور الہدی شاہ 22 جولائی 1957 کو حیدرآباد میں ایک معزز سید گھرانے میں پیدا ہوئیں،

نویں جماعت کے دوران ان کی پہلی مختصر کہانی شائع ہوئی اور اسے پذیرائی ملی۔ اس کے بعد وہ مختلف دلچسپ کہانیاں لکھتی رہیں۔ ان کے قابل ذکر کاموں میں "کربلا (کربليٰ)"، "جلاوتن (جلاوطن)،" "رینا اور روجھا جو اتھاس (رنے اور رڃ جو اتھااس)،" اور "کیدارو (کیدرو) شامل ہیں۔

نور الہدیٰ شاہ اعلیٰ درجے کے ڈرامہ نگار بھی ہیں۔ انہوں نے 1980 کی دہائی کے اوائل میں پاکستان ٹیلی ویژن کے لیے سندھی اور اردو دونوں زبانوں میں ڈرامے لکھنا شروع کیے تھے۔ ان کے کچھ یادگار ڈرامہ سیریلز میں "جنگل،" "ماروی،" "بیباک،" "میری ادھوری محبت،" "ادھورا ملن،" "عشق گمشدہ،" "تپش" اور بہت سے دوسرے شامل ہیں۔

اپنے پورے کیریئر کے دوران، اس نے مختلف ٹی وی چینلز پر مختلف عہدوں پر خدمات انجام دیں جن میں جیو ٹی وی میں پروڈیوسر، ہم ٹی وی اور بول ٹی وی میں اسکرپٹ رائٹر، اور A-Plus TV میں بطور CEO شامل ہیں۔

2013 میں، وہ سندھ میں نگراں حکومت کے دوران صوبائی وزیر اطلاعات کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ کالم نگار کے طور پر بھی خدمات انجام دیتی ہیں۔ ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں، حکومت پاکستان نے انہیں 2009 میں "پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ" سے نوازا۔

سبحان یونس / Film Walay فلم والے

منقول!















جاپانی رولس رائس! 5.0L V12 پاورڈ، کراچی کی مشہور ٹویوٹا سنچری پاکستان میں صرف تین میں سے ایک۔ہےصرف  یہ پیر  پگارو صبغت ا...
14/09/2024

جاپانی رولس رائس! 5.0L V12 پاورڈ، کراچی کی مشہور ٹویوٹا سنچری

پاکستان میں صرف تین میں سے ایک۔ہے

صرف یہ پیر پگارو صبغت اللہ شاہ راشدی III کی پاس ہے۔

Cp















اس گول دائرے میں نظر آنے والی چھ برس کی معصوم بچی ہےجسے یہ باریش بزرگ لیاقت جٹ جو مٹھائی کی دوکان چلاتا ہےبچے کو مٹھائی ...
14/09/2024

اس گول دائرے میں نظر آنے والی
چھ برس کی معصوم بچی ہےجسے یہ
باریش بزرگ لیاقت جٹ جو مٹھائی کی دوکان چلاتا ہے
بچے کو مٹھائی دینے کے بہانے بند جگہ پر لاکر ریپ کر رہا ہے۔
یہ واقعہ سندھ کے ضلعہ خیرپور میرس کے شہر تھانہ اکری میں پیش آیا ہے۔ میں کچھ مزید لکھ نہیں پا رہا لیکن
بہت تکلیف کے ساتھ اتنا لکھ رہا ہوں کہ
جب چوری ویڈیو بنانے والے کی طرف اس باریش مشرقی بزرگ نے دیکھا
تو اس کی آنکھوں میں شرم بالکل نہیں تھا۔ 😢😢😢

لطیف ابراہیم ایڈووکیٹ

عبالطیف فیسبک وال سے!

Address

Karachi Sindh
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindhu Sagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Sindhu Sagar:

Share

Category