Dil e Band

Dil e Band یہ بڑے دکھ کی بات ہے کہ اب ہمارا ایک دوسرے کے دکھ سے کوئی واسطہ نہیں رہا__🙂🥀

24/03/2024

تمہاری آنکھوں کی مثال حکومتِ وقت جیسی ہے
کوئی انصاف نہیں، کوئی رحم نہیں، کوئی مساوات نہیں م..!_"🙁💔
🍂🙁

03/01/2024

_-"تُو حقیقت سے ہمیشہ محروم ہی رہا_-"!
تجھے تیرے ذہن سے کبھی رہائی ملی ہی نہیں!🖤😕

03/01/2024

اور ایک تلخ حقیقت یہ ہے کے زندگی کی کچھ سزائیں ہم اپنے لئے خود ہی منتخب کرتے ہیں۔۔۔۔ تعلقات، توقعات، خواہشات کی صورت میں۔۔۔ اس سے بھی بڑھ کر یہ کے جب ہم جان جاتے ہیں کے یہ محض سزا سے بڑھ کر کچھ نہیں تب بھی ہم اسے چھوڑنے اور اس سے خود کو آزاد کروانے کی ہمت نہیں مجتمع کر پاتے۔اور اسی سزا کو کاٹتے کاٹتے ساری زندگی گزار دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔!!!

🖤

26/03/2022

اگر آپ اس گمان میں ہیں کہ آپ نے کسی کے لیے بہت کچھ کیا, وقت دیا, اپنی نیند خراب کی ,سونے کے اوقات تبدیل کیے, اپنے عادات و اطوار, لہجہ اور زندگی جینے کے انداز بدل ڈالے اور ان سب کی اگلے انسان کی نظر میں بڑی اہمیت ہو گی تو مبارک باد وصول کریں ایسا کچھ نہیں ہے آپ صرف استعمال کیے گیے ہیں.🔥💯

25/03/2022

جب شدید خوف تھا وہشت تھی تب کہاں تھا 😔

25/03/2022

وہ چوبیس کی تھی اور اس نے شناختی کارڈ پر اپنی عمر بیس لکھوا کر کائنات کو چار برس چھوٹا کر دیا ہے🔥♥️

Address

Karachi
6544

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dil e Band posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category