نورالقلم

نورالقلم Provide best Traditional calligraphic tools & give awareness to public for traditional calligraphy .

23/05/2026
••• NOOR UL QALAM CALLIGRAPHY STORE •••پاکستان بھر میں خطاطی کا بہترین کوالٹی میٹیریل ہم سے منگوائیں، ایرانی،انڈونیشیین،...
17/05/2026

••• NOOR UL QALAM CALLIGRAPHY STORE •••
پاکستان بھر میں خطاطی کا بہترین کوالٹی میٹیریل ہم سے منگوائیں، ایرانی،انڈونیشیین،ترکی، پاکستانی و دیگر بہترین قلم، انک پاٹ،اوریجنل کراسہ، زیرِ مشق، قلم دان اور دیگر سامان دستیاب ہے.
آرڈرکرنے اور مزید معلومات کےلئےہمارے واٹس ایپ نمبر پر میسیج کریں ۔کال یا فیس بک میسینجر پر آرڈر نہیں لئے جاتے۔
برائے مہربانی کال کرنے سے گریز کریں ۔
For order & Details inbox us or whatsapp 03011483411
#

••• NOOR UL QALAM CALLIGRAPHY STORE •••پاکستان بھر میں خطاطی کا بہترین کوالٹی میٹیریل ہم سے منگوائیں، ایرانی،انڈونیشیین،...
13/05/2026

••• NOOR UL QALAM CALLIGRAPHY STORE •••
پاکستان بھر میں خطاطی کا بہترین کوالٹی میٹیریل ہم سے منگوائیں، ایرانی،انڈونیشیین،ترکی، پاکستانی و دیگر بہترین قلم، انک پاٹ،اوریجنل کراسہ، زیرِ مشق، قلم دان اور دیگر سامان دستیاب ہے.
آرڈرکرنے اور مزید معلومات کےلئےہمارے واٹس ایپ نمبر پر میسیج کریں ۔کال یا فیس بک میسینجر پر آرڈر نہیں لئے جاتے۔
برائے مہربانی کال کرنے سے گریز کریں ۔
For order & Details inbox us or whatsapp 03011483411
#

پچھلے دنوں یہیں اپنے پیجز پر ایک کیس شئیر کیا تھا ایک کسٹمر کا آرڈر تھا جسے بقول کسٹمر پوسٹ مین نے بدتمیزی کی اور واپس ل...
07/05/2026

پچھلے دنوں یہیں اپنے پیجز پر ایک کیس شئیر کیا تھا ایک کسٹمر کا آرڈر تھا جسے بقول کسٹمر پوسٹ مین نے بدتمیزی کی اور واپس لے گیا۔
مسلسل شکایت کے باوجود پوسٹ آفس کی طرف سے کوئی پیش رفت نہ ہونے کے سبب ان سے اکاؤنٹ ڈیٹیل مانگی تاکہ انہیں انکی پیمنٹ ریٹرن کی جاسکے ۔جواب میں انہوں نے دوبارہ باتیں سنانی شروع کیں تھرڈ کلاس سروس ہے بدتمیز ڈیلیوری بوائے ہیں میراٹائم ویسٹ کیا وغیرہ وغیرہ ۔۔۔
اب میرا بھی صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکاتھا میں نے بھی انہیں جواب دے دیااور ان سے کہا اکاؤنٹ بھیجیں مزید بحث نہ کریں ۔
آج پوچھتی ہیں کہ اپ جاز کیش کردیں گی میں نے کہا ہاں نمبر بھیجا میں نے نام پوچھا انہوں نے جواب دیا ہوگا میں نے نہیں دیکھا میں مصروف ہوگئی ۔
گیارہ بجے کے قریب کال پہ کال پہ کال مجبورا بچے سے موبائل لیکر دیکھا ہے تو انہی کی کال ۔۔بہرحال انکو پیمنٹ ریٹرن کیں پھر مزید باتیں سنانا شروع آپ بزنس نہ کریں اور پتا نہیں کیا کیا ۔
جس پرانہیں بلاک کردیا۔اسکے علاؤہ کوئی چارہ نہیں تھا۔ اور اب پوسٹ لکھتے لکھتے دیکھا ہے ہر پوسٹ کے کمنٹ میں وہ دو تیناکاونٹس سے مسلسل کمنٹس کررہی ہیں کہ ان سے آرڈر نہ کریں وغیرہ وغیرہ۔۔
جس طرح انہوں نے مجھ سے بدتمیزی کی اور جس انداز سے بات کی ہے مجھے اس پرکوئی شک نہیں رہا کہ پوسٹ مین کے ساتھ کسطرح بات کی ہوگی جو اس نے ناصرف انکےبلکہ انکے گھر کے نمبر بھی بلاک کردئیے۔خاتون کا رویہ ایسا تھا جیسے پیسے دئیے ہیں تو اب اگلے سب انکے غلام ہیں ۔
بہرحال اس سب میں نقصان سیلر کا ہی ہوتا ہے اتنے دنوں کی ذہنی ٹینشن الگ، پارسل غائب ہونے کا نقصان الگ ۔ اس پر بھی برے کمنٹس ۔
آج اندازہ ہوا ایسے بھی کسٹمر ہوتے ہیں۔ ورنہ الحمدللہ اللہ نے اچھے ہی لوگ بھیجے ہیں ۔ایسے بھی ہیں جو تیس تیس ہزار ایڈوانس ہے کرکے دیر سویر پر پوچھتے بھی نہیں۔
غلطیاں ہم سے بھی ہوتی ہیں ہم حتی الامکان انکا ازالہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ بہت سے کسٹمر اسکے گواہ ہیں۔ الحمدللہ۔۔۔۔

آرڈر #1777ایک کسٹمر نے 11مارچ کو مقہر پیپر کے لئے آرڈر دیا۔ ارجنٹ مقہر پیپر کی ضرورت تھی بتایا گیا کیش آن ڈیلیوری  سروس ...
27/04/2026

آرڈر #1777
ایک کسٹمر نے 11مارچ کو مقہر پیپر کے لئے آرڈر دیا۔ ارجنٹ مقہر پیپر کی ضرورت تھی بتایا گیا کیش آن ڈیلیوری سروس نہیں ہے آپکو ایڈوانس پیمنٹ کرنی ہوگی۔
مہینہ بعد پیمنٹ ٹرانسفر ہوئی19 یا 20اپریل کو آرڈر روانہ کردیا گیا ۔
15 اپریل کو اچانک میسیجز آئے ۔
انداز یوں تھا
"ہیلو میرا آرڈر ریٹرن چلاگیا رائیڈر بدتمیزی کررہا ایڈریس بالکل ٹھیک ہے مجھے میرا پارسل پہنچائیں ایسے ایک ساتھ چار پارنچ میسجز ۔"
ہم نے استفسار کیا کہ معاملہ کیا ہوا
تو وائس میسیج میں تفصیلی جواب دیا گیا کہ "ہم نے ایڈریس صحیح دیا ہے رائیڈر بدتمیزی کررہا ہے کہ میں نے دو تین لوگوں کے دروازے کھٹکھٹائے ایڈریس غلط ہے اب پوسٹ آفس سے خود آکر پارسل لے لو۔میں نے پورے پیسے دئیے ہیں مجھے نہیں پتا آپ ابھی مجھے پارسل پہنچائیں۔"
پھر کہا کہ "رائیڈر نے میرا نمبر بھی بلاک کردیا ہے اور گھر کے نمبر بھی بلاک کردیے ہیں ۔ مجھے پارسل دوبارہ بھیجیں۔
آپ رائیڈر کی ڈیٹیل ہمیں بھیجیں مجھے نہیں پتا میری کوئی غلطی نہیں ہے رائیڈر کی غلطی ہے اس نے آرڈر ریٹرن کیا ہے ۔"
مسئلہ حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ آپ لوگ بتائیں اس میں ہمارا کیا قصور ہے؟؟اور اسکا کیا حل ہے؟
اپڈیٹ:
پوسٹ آفس والوں کی طرف سے ابھی تک کوئی رسپانس نہیں ہے ۔ دیکھتے ہیں کہہ کر ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں کی گئی۔ ہمارے پاس ایک ہی حل رہ جاتا ہے کہ کسٹمرکو ڈیلیوری چارجز کے علاؤہ رقم واپس لوٹادی جائے۔ ویسے اگر کسی بھی وجہ سے آرڈر ریٹرن ہو تو ہم پوری رقم واپس لوٹاتے ہیں یا دوبارہ بھیج دیتے ہیں۔ لیکن یہاں معاملہ مختلف ہے۔ پوسٹ مین ایڈریس ڈھونڈ ڈھونڈ کر ان سے رابطہ کرنے کے بعد پارسل واپس لیکر گیا ہے لہذا ڈیلیوری چارجز ہم برداشت نہیں کریں گے کم ازکم اتنا نقصان تو کسٹمر کو اٹھانا پڑے گا۔

12/03/2026

Nib Holder Set with Angled nibs for Arabic & Urdu calligraphy

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نورالقلم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to نورالقلم:

Share