Top 10 information in Urdu

Top 10 information in Urdu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Top 10 information in Urdu, Arts and entertainment, پنجاب ضلع ملتان, Karachi.

01/04/2022

دنیا کی 10 سب سے بڑی موبائل کمپنیاں | Top 10 Mobile Brands in the world

مزید انفارمیشن اور تفصیلات کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل لازمی وزٹ کریں۔👇

https://youtube.com/channel/UC9-HyRLRWgrdkeZjIideO4A

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔👇

https://www.facebook.com/Top-10-information-in-Urdu-106923108500542/

ساتھ ہی ہمیں انسٹاگرام پر بھی فالو کریں۔👇

https://www.instagram.com/top_10_information_in_urdu/

اور ٹوئٹر پر فالو کرنا بھی مت بھولئے گا۔👇

https://www.twitter.com/Top10Informati1

ملتے ہیں اگلی پوسٹ میں تب تک کے لئے اللّٰہ حافظ۔۔۔👋

♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
𝐋ᶦᵏᵉ 𝐂ᵒᵐᵐᵉⁿᵗ 𝐒ᵃᵛᵉ 𝐒ʰᵃʳᵉ

دنیا کی 10 سب سے بڑی موبائل کمپنیاں | Top 10 Mobile Brands in the world
01/04/2022

دنیا کی 10 سب سے بڑی موبائل کمپنیاں | Top 10 Mobile Brands in the world

Top 10 information in Urdu(پوسٹ نمبر 22)دنیا کی 10 سب سے بڑی موبائل کمپنیاں :(10) دنیا کی دسویں سب سے بڑی موبائل کمپنی ک...
01/04/2022

Top 10 information in Urdu

(پوسٹ نمبر 22)

دنیا کی 10 سب سے بڑی موبائل کمپنیاں :

(10) دنیا کی دسویں سب سے بڑی موبائل کمپنی کا نام (nokia) ہے جو کہ 1865 میں قائم کی گئی تھی یہ کمپنی ہر سال 17.5 ملین فونز فروخت کرتی ہے۔

(9) دنیا کی نویں سب سے بڑی موبائل کمپنی کا نام (LG) ہے جو کہ 1947 میں قائم کی گئی تھی یہ کمپنی ہر سال 54.9 بلین ڈالر کماتی ہے۔

(8) دنیا کی آٹھویں سب سے بڑی موبائل کمپنی کا نام (Lenovo) ہے جو کہ 1984 میں قائم کی گئی تھی یہ کمپنی ہر سال 35 ملین فونز فروخت کرتی ہے۔

(7) دنیا کی ساتویں سب سے بڑی موبائل کمپنی کا نام (motorola) ہے جو کہ 1928 میں قائم کی گئی تھی یہ کمپنی ہر سال 12 ملین فونز فروخت کرتی ہے۔

(6) دنیا کی چھٹی سب سے بڑی موبائل کمپنی کا نام (vivo) ہے جو کہ 2009 میں قائم کی گئی تھی یہ کمپنی ہر سال 49.5 ملین فونز فروخت کرتی ہے۔

(5) دنیا کی پانچویں سب سے بڑی موبائل کمپنی کا نام (oppo) ہے جو کہ 2004 میں قائم کی گئی تھی یہ کمپنی ہر سال 29 ملین فونز فروخت کرتی ہے۔

(4) دنیا کی چوتھی سب سے بڑی موبائل کمپنی کا نام (xiaomi) ہے جو کہ 2010 میں قائم کی گئی تھی یہ کمپنی ہر سال 119 ملین فونز فروخت کرتی ہے۔

(3) دنیا کی تیسری سب سے بڑی موبائل کمپنی کا نام (huawei) ہے جو کہ 1987 میں قائم کی گئی تھی یہ کمپنی ہر سال 107 بلین ڈالر کی کمائی کرتی ہے۔

(2) دنیا کی دوسری سب سے بڑی موبائل کمپنی کا نام (apple) ہے جو کہ 1979 میں قائم کی گئی تھی یہ کمپنی ہر سال 217 ملین فونز فروخت کرتی ہے۔

(1) دنیا کی سب سے بڑی موبائل کمپنی کا نام (samsung) ہے جو کہ 1938 میں قائم کی گئی تھی یہ کمپنی ہر سال 321.3 ملین فونز فروخت کرتی ہے۔

مزید انفارمیشن اور تفصیلات کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل لازمی وزٹ کریں۔👇

https://youtube.com/channel/UC9-HyRLRWgrdkeZjIideO4A

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔👇

https://www.facebook.com/Top-10-information-in-Urdu-106923108500542/

ساتھ ہی ہمیں انسٹاگرام پر بھی فالو کریں۔👇

https://www.instagram.com/top_10_information_in_urdu/

اور ٹوئٹر پر فالو کرنا بھی مت بھولئے گا۔👇

https://www.twitter.com/Top10Informati1

ملتے ہیں اگلی پوسٹ میں تب تک کے لئے اللّٰہ حافظ۔۔۔👋

♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
𝐋ᶦᵏᵉ 𝐂ᵒᵐᵐᵉⁿᵗ 𝐒ᵃᵛᵉ 𝐒ʰᵃʳᵉ

18/03/2022

دنیا کے 10 سب سے خوبصورت ائیرپورٹ | Top 10 Beautiful Airports in the world

Top 10 information in Urdu(پوسٹ نمبر 21)دنیا کے 10 سب سے خوبصورت ائیرپورٹ :(10) دنیا کا دسواں سب سے خوبصورت ائیرپورٹ (Sh...
18/03/2022

Top 10 information in Urdu

(پوسٹ نمبر 21)

دنیا کے 10 سب سے خوبصورت ائیرپورٹ :

(10) دنیا کا دسواں سب سے خوبصورت ائیرپورٹ (Shenzhen bao'an international airport) ہے جو کہ چین میں واقع ہے اس کے چھت پر لگی خوبصورت لائٹس اس کو مزید دلکش بناتی ہیں۔

(9) دنیا کا نواں سب سے خوبصورت ائیرپورٹ (chhatrapati shivaji mumbai international airport) ہے جو بھارت میں واقع ہے اس کی چھت اور اردگرد پر مور کے طرز کی ڈیزائنگ اس کو خوبصورت بناتی ہے۔

(8) دنیا کا آٹھواں سب سے خوبصورت ائیرپورٹ (inchcon international airport) ہے جو کہ جنوبی کوریا میں واقع ہے اس ائیرپورٹ کی اندورنی اور بیرونی دونوں سائیڈز کافی خوبصورت ہیں۔

(7) دنیا کا ساتواں سب سے خوبصورت ائیرپورٹ (denver international airport) ہے جو کہ امریکہ میں واقع ہے اس ائیرپورٹ کے اندر آرٹ گیلری اور نمائش کی کافی چیزیں موجود ہیں۔

(6) دنیا کا چھٹا سب سے خوبصورت ائیرپورٹ (dubai international airport) ہے جو کہ دوبئی میں واقع ہے اس ائیرپورٹ کی انٹر کی سائیڈ اور اندرونی سائیڈز کافی خوبصورت ہیں۔

(5) دنیا کا پانچواں سب سے خوبصورت ائیرپورٹ (marrakesh menara airport) ہے جو کہ مراکش میں واقع ہے اس ائیرپورٹ کی چھت اور دیواریں خاص خوبصورتی کے ساتھ ڈئزائن کی گئی ہیں۔

(4) دنیا کا چوتھا سب سے خوبصورت ائیرپورٹ (adolfo suàrez madrid barajas airport) ہے جو کہ یورپ کا دوسرا سب سے بڑا ائیرپورٹ بھی ہے اس کی چھت موٹے بانس پر کھڑی کی گئی ہے جو اس کو کافی دلچسپ بناتی ہے۔

(3) دنیا کا تیسرا سب سے خوبصورت ائیرپورٹ (hong kong international airport) ہے جو کہ ہانگ کانگ میں واقع ہے اس ائیرپورٹ کی اندورنی سائیڈ کافی خوبصورت ہے۔

(2) دنیا کا دوسرا سب سے خوبصورت ائیرپورٹ (changi Singapore airport) ہے جو سنگاپور میں واقع ہے اس ائیرپورٹ کی اندرونی سائیڈ پر ایک بہت بڑا خوبصورت فوارہ اس کو مزید دلکش بناتا ہے۔

(1) دنیا کا سب سے خوبصورت ائیرپورٹ ہونے کا اعزاز (beijing daxing international airport) کو حاصل ہے جو کہ چائنا میں واقع ہے اس ائیرپورٹ کی بیرونی سائیڈ اسٹارفش سے ملتی ہے جبکہ اندرونی سائیڈ بھی کافی حسین ہے۔

مزید انفارمیشن اور تفصیلات کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل لازمی وزٹ کریں۔👇

https://youtube.com/channel/UC9-HyRLRWgrdkeZjIideO4A

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔👇

https://www.facebook.com/Top-10-information-in-Urdu-106923108500542/

ساتھ ہی ہمیں انسٹاگرام پر بھی فالو کریں۔👇

https://www.instagram.com/top_10_information_in_urdu/

اور ٹوئٹر پر فالو کرنا بھی مت بھولئے گا۔👇

https://www.twitter.com/Top10Informati1

ملتے ہیں اگلی پوسٹ میں تب تک کے لئے اللّٰہ حافظ۔۔۔👋

♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
𝐋ᶦᵏᵉ 𝐂ᵒᵐᵐᵉⁿᵗ 𝐒ᵃᵛᵉ 𝐒ʰᵃʳᵉ

12/03/2022

دنیا کے 10 سب سے چھوٹے جانور | Top 10 Smallest Animals in the world

مزید انفارمیشن اور تفصیلات کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل لازمی وزٹ کریں۔👇

https://youtube.com/channel/UC9-HyRLRWgrdkeZjIideO4A

ساتھ ہی ہمیں انسٹاگرام پر بھی فالو کریں۔👇

https://www.instagram.com/top_10_information_in_urdu/

اور ٹوئٹر پر فالو کرنا بھی مت بھولئے گا۔👇

https://www.twitter.com/Top10Informati1

ملتے ہیں اگلی پوسٹ میں تب تک کے لئے اللّٰہ حافظ۔۔۔👋

♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
𝐋ᶦᵏᵉ 𝐂ᵒᵐᵐᵉⁿᵗ 𝐒ᵃᵛᵉ 𝐒ʰᵃʳᵉ

دنیا کے 10 سب سے چھوٹے جانور | Top 10 Smallest Animals in the world
12/03/2022

دنیا کے 10 سب سے چھوٹے جانور | Top 10 Smallest Animals in the world

Top 10 information in Urdu(پوسٹ نمبر 20)دنیا کے 10 سب سے چھوٹے جانور :(10) دنیا کا دسواں سب سے چھوٹا جانور (pygmy rabbit...
12/03/2022

Top 10 information in Urdu

(پوسٹ نمبر 20)

دنیا کے 10 سب سے چھوٹے جانور :

(10) دنیا کا دسواں سب سے چھوٹا جانور (pygmy rabbit) ہے یہ خرگوش 24 سے 29cm لمبا ہوتا ہے جبکہ وزن 400g ہوتا ہے یہ خرگوش شمالی امریکہ میں پایا جاتا ہے۔

(9) دنیا کا نواں سب سے چھوٹا جانور (pygmy marmoset) ہے یہ 14 سے 16cm لمبا ہوتا ہے جبکہ وزن 15g تک ہوتا ہے یہ بندر برازیل کولمبیا کے جنگلات میں پایا جاتا ہے۔

(8) دنیا کا آٹھواں سب سے چھوٹا جانور (madame berthe mouse lemur) ہے جس کا سائز 92mm تک ہوتا ہے جبکہ وزن 30g تک ہوتا ہے یہ جانور کرینڈی مائٹا نیشنل پارک میں پایا جاتا ہے۔

(7) دنیا کا ساتواں سب سے چھوٹا جانور (etruscan shrew) ہے جس کا سائز 3cm تک ہوتا ہے جبکہ وزن 2.7g ہوتا ہے یہ چوہیں دلدلی علاقوں میں موجود ہوتے ہیں۔

(6) دنیا کا چھٹا سب سے چھوٹا جانور (speckled padloper tortoise) ہے جس کا سائز 6 سے 8cm تک ہوتا ہے جبکہ وزن 165g ہے یہ کچھوا جنوبی افریقہ میں پایا جاتا ہے۔

(5) دنیا کا پانچواں سب سے چھوٹا پرندہ (bee hummingbird) جس کا سائز 5.7cm جبکہ وزن 1.8g تک ہوتا ہے یہ پرندہ ویسٹ انڈیز اور مشرقی کیوبا سمیت اور کئی جگہوں پر پایا جاتا ہے۔

(4) دنیا کا چوتھا سب سے چھوٹا جانور (kitti's hog nosed bat) ہے جس کا سائز 40mm جبکہ وزن 2g ہوتا ہے یہ چمگاڈر تھائی لینڈ اور برما میں پائی جاتی ہے۔

(3) دنیا کا تیسرا سب سے چھوٹا جانور (slender blind senkas) ہے جس کا سائز 11cm جبکہ وزن 1.4g تک ہوتا ہے یہ سانپ شمالی جنوبی٫ افریقہ٫ امریکہ اور ایشیاء میں پائے جاتے ہیں۔

(2) دنیا کا دوسرا سب سے چھوٹا جانور (paedocypris) ہے جس کا ٹوٹل سائز 7.9mm تک ہوتا ہے یہ مچھلی انڈونیشیا کے جزیرے اور دلدلی جنگلات میں پائی جاتی ہے۔

(1) دنیا کا سب سے چھوٹا جانور (paedophryne amauensis) ہے جس کا سائز 7.7mm ہوتا ہے یہ مینڈک سب سے پہلے 2009 میں نیوگنی میں دریافت کیا گیا تھا۔

مزید انفارمیشن اور تفصیلات کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل لازمی وزٹ کریں۔👇

https://youtube.com/channel/UC9-HyRLRWgrdkeZjIideO4A

ساتھ ہی ہمیں انسٹاگرام پر بھی فالو کریں۔👇

https://www.instagram.com/top_10_information_in_urdu/

اور ٹوئٹر پر فالو کرنا بھی مت بھولئے گا۔👇

https://www.twitter.com/Top10Informati1

ملتے ہیں اگلی پوسٹ میں تب تک کے لئے اللّٰہ حافظ۔۔۔👋

♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
𝐋ᶦᵏᵉ 𝐂ᵒᵐᵐᵉⁿᵗ 𝐒ᵃᵛᵉ 𝐒ʰᵃʳᵉ

09/03/2022

دنیا کے 10 سب سے بڑے پرندے | Top 10 Largest Birds in the world

Top 10 information in Urdu(پوسٹ نمبر 19)دنیا کے 10 سب سے بڑے پرندے :(10) دنیا کا دسواں سب سے بڑا پرندہ (wandering albatr...
09/03/2022

Top 10 information in Urdu

(پوسٹ نمبر 19)

دنیا کے 10 سب سے بڑے پرندے :

(10) دنیا کا دسواں سب سے بڑا پرندہ (wandering albatross) ہے جس کا وزن 12 کلوگرام ہوتا ہے یہ پرندہ جنوبی شمالی بحر الکاہل میں پایا جاتا ہے۔

(9) دنیا کا نواں سب سے بڑا پرندہ (mute swan) ہے جس کا وزن 13 کلوگرام ہوتا ہے یہ یورپی ممالک کے پانیوں میں پایا جاتا ہے۔

(8) دنیا کا آٹھواں سب سے بڑا پرندہ (dalmatian pelican) ہے جس کا وزن 14 کلوگرام تک ہوتا ہے یہ پرندہ یورپ اور جنوبی ایشیا میں پایا جاتا ہے۔

(7) دنیا کا ساتواں سب سے بڑا پرندہ (andean Condor) ہے جس کا وزن 15 کلوگرام تک ہوتا ہے یہ پرندے جنوبی امریکہ کے ساحلوں پر پائے جاتے ہیں۔

(6) دنیا کا چھٹا سب سے بڑا پرندہ (kori bustard) ہے جس کا وزن 20 کلوگرام تک ہوتا ہے یہ پرندہ افریقہ میں پایا جاتا ہے۔

(5) دنیا کا پانچواں سب سے بڑا پرندہ (greater rhea) ہے جس کا وزن 27 کلوگرام تک ہوتا ہے یہ پرندہ امریکہ میں پایا جاتا ہے۔

(4) دنیا کا چوتھا سب سے بڑا پرندہ (emperor penguin) ہے جس کا وزن 45 کلوگرام تک ہوتا ہے یہ پرندہ صرف انٹارکٹیکا میں پایا جاتا ہے۔

(3) دنیا کا تیسرا سب سے بڑا پرندہ (emu) ہے جس کا وزن 60 کلوگرام تک ہوتا ہے یہ پرندہ آسٹریلیا کے جنگلات میں پایا جاتا ہے۔

(2) دنیا کا دوسرا سب سے بڑا پرندہ (southern cassowary) ہے جس کا وزن 75 سے 80 کلوگرام تک ہوتا ہے یہ پرندہ انڈونیشیا اور آسٹریلیا کے جنگلات میں پایا جاتا ہے۔

(1) دنیا کا سب سے بڑا پرندہ شتر مرغ (ostrich) ہے جس کا وزن 150 کلوگرام تک ہوتا ہے شتر مرغ سب سے زیادہ افریقہ میں پائے جاتے ہیں۔

مزید انفارمیشن اور تفصیلات کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل لازمی وزٹ کریں۔👇

https://youtube.com/channel/UC9-HyRLRWgrdkeZjIideO4A

ساتھ ہی ہمیں انسٹاگرام پر بھی فالو کریں۔👇

https://www.instagram.com/top_10_information_in_urdu/

اور ٹوئٹر پر فالو کرنا بھی مت بھولئے گا۔👇

https://www.twitter.com/Top10Informati1

ملتے ہیں اگلی پوسٹ میں تب تک کے لئے اللّٰہ حافظ۔۔۔👋

♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
𝐋ᶦᵏᵉ 𝐂ᵒᵐᵐᵉⁿᵗ 𝐒ᵃᵛᵉ 𝐒ʰᵃʳᵉ

Address

پنجاب ضلع ملتان
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Top 10 information in Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share