Osama K Alfaaz

Osama K Alfaaz دلوں کے حال کی بات کرتے ہیں. کچھ میری اور کچھ آپ کی بات ک?

07/01/2020

باتیں اتنی کہ جیسے وفا ان پر ختم!

جب نبھانے کی بات آئ تو ان سے بڑا کوئ مجبور نہیں 💔

26/11/2019

اگر پیاس ہے تجھے سارے خوابوں کو پانے کی!
تو تجھے تیرا کل نہیں آج بدل بدلنا پڑے گا ❤

09/11/2019

یہ عشق و محبت مہرو وفا سب رسمی رسمی باتیں ہیں
ہر شخص خود ہی کی مستی میں بس اپنے خاطر جیتا ہے ❤

27/10/2019

تیرے ساتھ کا مطلب جو بھی ہو
تیرے بعد کا مطلب کچھ بھی نہیں ❤

14/10/2019

باتیں بڑی بڑی لوگوں کی اور سوچ چھوٹی سوچتے رہے
مجھے دکھایا کھلا آسمان اور اڑنے سے بھی روکتے رہے 💔

ایک تیرا بچھڑنا باقی تھا 💔
23/09/2019

ایک تیرا بچھڑنا باقی تھا 💔

چلے جاؤ اب 🙏
15/09/2019

چلے جاؤ اب 🙏

جاتے جاتے آواز بھی دی تھی 💔
12/09/2019

جاتے جاتے آواز بھی دی تھی 💔

11/09/2019
صبر رکھو! خدا کہ ہاں دیر ہے لیکن اندھیر نہیں ❤
05/09/2019

صبر رکھو! خدا کہ ہاں دیر ہے لیکن اندھیر نہیں ❤

Address

Karachi
...

Telephone

+923322086712

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Osama K Alfaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Osama K Alfaaz:

Share

Category