12/09/2024
شاہ فیصل کالونی نمبر 3 پر غیر قانونی پیٹرول پمپ پر لگنے والی آگ کی اصل حقیقت ڈپٹی کمشنر کورنگی اور سندھ حکومت کے کرپٹ افسران نے موت کے پروانے جاری کئے یہ آگ اور خون کے کھیل اس وقت شاہ فیصل کالونی نمبر 1 شاہ فیصل کالونی نمبر 5 اور عظیم پورہ پتھر روڈ پر بھی قائم اور دائم ہے سندھ حکومت اور اس کے بیٹر ڈپٹی کمشنر کورنگی اس آگ سے جلنے والے لوگوں کے مجرم جبکہ ٹاؤن انتظامیہ نے اس پر بروقت کاروائی کرتے ہوئے اس پمپ کے خلاف کاروائی عمل میں لائی تھی جس کے بعد ڈپٹی کمشنر کورنگی اور سندھ حکومت کے افسران نے اس کو این او سی جاری کی
on