Λκ wr¡₸Σδ

Λκ wr¡₸Σδ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Λκ wr¡₸Σδ, Arts and entertainment, Karachi.

25/06/2022

کون کہتا ہے وہ میری دوری سے ڈر جائے گا 🙂
بہت بڑا ٹھرکی ہے کسی اور لڑکی پر مر جائے گا 🤷🏻‍♀️🤧

~M. K Rajpóøt🥀

19/06/2022

میں وہ سکوت ہوں جو تیرے کام کا نہیں ہے!!!
تو وہ شور ہے جو_____میں مچا نہیں سکتا!!!

31/05/2022

مصروفیت میں آتی ہے بے حد تمہاری یاد
فرصت میں تیری یاد سے فرصت نہیں ملتی....🥀🔥

24/06/2020

تمہیں ناراض ہونےکا بہت شوق ہے😔
لگتا ہے ہم تمھیں زندہ اچھے نہیں لگتے 😔
#ΓϞϞθ₠ϗϮ

24/06/2020

شرم اچھی چیز ہے کیا کرو 😇
#ΓϞϞθ₠ϗϮ

24/06/2020

بس وہ ایک بار پوچھ لے کہ کیسے ہو
گهر میں رکهی ساری دوائیں پهینک دوں💔
#ΓϞϞθ₠ϗϮ

24/06/2020

✨ہمارا ضبط ضائع ہورہا ہے
تمھاری یاد حد سےبڑھ گئی ہے🖤💯🌸
#ΓϞϞθ₠ϗϮ

24/06/2020

ان فاصلوں کے پیچھے ۔

سب فیصلے تمہارے تھے 🔥
#ΓϞϞθ₠ϗϮ

24/06/2020

💓*ہم_تو_ہر_بار_چمکیں_گے_نئے_سورج_کی_طرح*

💙*جلنے_والوں_سے_کہو__وَتُعِزُّ_مَن_تَشَاءُ_وَتُذِلُّ_مَن_تَشَاءُ.*

#ΓϞϞθ₠ϗϮ

24/06/2020

دکھ دے کر_________ سوال کرتے ہو
تم بھی غالب _______! کمال کرتے ہو

دیکھ کر_______ پوچھ لیا حال میرا
چلو کچھ تو ________خیال کرتے ہو

شہر دل میں____ یہ اُداسیاں کیسی
یہ بھی__ مجھ سے سوال کرتے ہو

مرنا چاہیں تو______ مر نہیں سکتے
تم بھی_______ جینا مُحال کرتے ہو
#ΓϞϞθ₠ϗϮ

24/06/2020

مانا کے سٙج کے اُٹھے گی ڈولی تیری۔
کم نہیں ہوگا میرا بھی جنازہ دیکھنا ۔
#ΓϞϞθ₠ϗϮ

24/06/2020

اِک سایا تکتا رہا مجھ کو
میں دھوپ سے اُلجھا رہا۔۔۔!!
#ΓϞϞθ₠ϗϮ

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Λκ wr¡₸Σδ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share