Hamad photography giddar

Hamad photography giddar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hamad photography giddar, Gaming Video Creator, Karachi.

my life my parents 💝💖
""""""""""""''''''''''''''"'''''"''''"'"""""""""""""""""""
tik tok
"""""""""""""""""""""""""""""""""""""
monution best aditing 👈🏻🦋

07/11/2025

of
giddar

Hamad photography giddar
Dan W. J. Phelan
Phongsathon Srijun
Aarzoo Khurana Photography
Lensaloft Hamad photography giddar

  Hamad photography giddar Dan W. J. Phelan Phongsathon Srijun Aarzoo Khurana Photography Lensaloft Photography
06/11/2025


Hamad photography giddar
Dan W. J. Phelan
Phongsathon Srijun
Aarzoo Khurana Photography
Lensaloft Photography

05/11/2025


Hamad photography giddar
Dan W. J. Phelan
Phongsathon Srijun
Aarzoo Khurana Photography
Lensaloft Photography

 ni hres usti Hamad photography giddar Dan W. J. Phelan Phongsathon Srijun Aarzoo Khurana Photography Lensaloft Photogra...
03/11/2025

ni hres usti
Hamad photography giddar
Dan W. J. Phelan
Phongsathon Srijun
Aarzoo Khurana Photography
Lensaloft Photography

‏دو جرنیلوں کی ہوس اقتدار اور معدنیات کے لالچ نے سونا معدنیات سے مالامال سوڈان کو لہولہان کر دیا۔سوڈانی فوج (SAF) کا ڈکٹ...
02/11/2025

‏دو جرنیلوں کی ہوس اقتدار اور معدنیات کے لالچ نے سونا معدنیات سے مالامال سوڈان کو لہولہان کر دیا۔
سوڈانی فوج (SAF) کا ڈکٹیٹر جرنیل عبدلفتاح برہان اور فوج کے ذیلی ادارے ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کا سفاک جرنیل حمدان دقلو المعروف حمیدتی

⚔️ یہ لڑائی اقتدار، وسائل اور عسکری ساخت کے کنٹرول کی ہے: 2013 میں صدر عمر البشیر کے حکم پر تشکیل دی گئی، بعدازاں اس فورسRSF کو فوج میں ضم کرنے کا منصوبہ تھا مگر تب تک RSF غیر قانونی طور پر سونا، قیمتی معدنیات نکالنے اور ملک کے وسائل پر قابض مسلح گروہ بن چکا تھا جس سے تصادم شدت اختیار کر گیا۔
جرنیلوں کی ہوس اقتدار، سونے اور معدنیات کا حصول، نسلی، علاقائی تنازعات اور عرب ممالک کے مفادات نے اس کو مزید بگاڑ دیا ھے
🌐 عرب ممالک اور دیگر طاقتوں کا کردار:
متحدہ عرب امارات سوڈان سے سستا سونا اور قیمتی معدنیات حاصل کرنے کے بدلےRSF کو ہتھیار، ڈرون، فنڈز اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کر رہا ھے
۔🇸🇦 سعودی عرب جنرل برہان کی فوجی حکومت (SAF) کو سپورٹ کرتا ھے، سعودی عرب کو بحرِ احمر کے ساحل اور دریائے نیل پانی کے مفادات عزیز ہیں

۔ 🇪🇬 مصر بھی ڈکٹیٹر برہان کی فوج (SAF) کی حمایت کرتا ہے، نیل کے پانی، سرحدی تحفظ اور داخلی سیاسی کنٹرول مصر کے مفادات ہیں
ان دو جرنیلوں اور عرب ممالک کے شیطانی کھیل کی وجہ سے اب تک ڈھائی لاکھ سے زائد افراد ہلاک اور لاکھوں بےگھر ہو چکے ہیں جنہیں خوراک اور ادویات بھی میسر نہیں
صرف ریاستِ خَرطُوم (Khartoum State) میں کم از کم 61,000 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جن میں سے تقریباً 26,000 ہلاکتیں براہِ راست تشدد کی وجہ سے تھیں۔

آپ کی رائے کیا ہے اس بارے میں

06/11/2024

05/11/2024

Hamad Hasani


Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamad photography giddar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share