01/06/2023
انڈیا کےفلورملز میں آٹا کیسے تیار ھوتا ھےاس ویڈیو میں دیکھے👆 دیکھو کیسے یہ کافر بت پرست لوگ کافر حکمران اپنے دیش کی جنتا کو ٪ 100 خالص بغیر کسی ملاوٹ کا آٹا کھلا رہے ہیں سچائی ایمانداری کے اس سفر میں دن بدن روز بروز ترقی یافتہ ہوتے جا رہے ہیں اور ہم اللہ اور اس کے نبی کا کلمہ پڑھنے والے مسلمان اپنے ملک اور قوم کے ساتھ کیا کر رہے ہیں پاکستان کا ہر فرد ہر بچہ خوب اچھی طرح جانتا ہے اور اس پاکستانی سچے مسلمان کو احساس ہے نہ شرم آتی ہے اور وہ اللہ کے عذاب کو خود دعوت دے رہا ہے اور بہت مطمئن ہو کر اس کا انتظار بھی کر رہا ہے !! 🤔