Rehan Khan

Rehan Khan ap sab k piyar k liye boht he achi poetry laonga �

02/01/2024
واحد جمع کرواتے ہوئے بچے نے پوچھا کہ ماں کی جمع "مائیں " تو باپ کی جمع کیا ہے ؟ میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔۔؟ والد  ...
13/12/2023

واحد جمع کرواتے ہوئے بچے نے پوچھا کہ
ماں کی جمع "مائیں " تو باپ کی جمع کیا ہے ؟
میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔۔؟
والد ، ابا ، باپ ، ابو
لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہی مل سکی ۔۔۔۔۔!!!
بہت حیرت سے سوچا ۔؟ کہ ہم نے کبھی غور ہی نہیں کیا کہ انسان کی زندگی میں ماں کے رتبے پر بہت سے رشتے جڑ جاتے ہیں
لیکن باپ ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے !
اسی لیے زندگی میں اسکی کمی کا خلاء کبھی پر نہیں ہوتا ، اللہ پاک تمام والدین کو سلامت رکھے اور جو وفات پا چکے ان کی کامل مغفرت فرمائے آمین...❤️

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehan Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category