Sufyan Raza Official

Sufyan Raza Official I Love Madina❤
Naat Khawan❤

30/07/2025
21/10/2024

سنگیوں آج جشن مناؤ گج وج کے 🌷



21/10/2024

تیری سرکار میں لاتا ہے رضا اس کو شفیع 💗



🌹🌟17 رمضان المبارک یومِ وصال!🌟🌹سیدہ ، طیبہ ، طاہرہ ، عابدہ ، زاہدہ ، پارسا ، صابرہ ، شاکرہ ، ساجدہ ، عالمہ ، عاملہ ، کام...
28/03/2024

🌹🌟17 رمضان المبارک یومِ وصال!🌟🌹

سیدہ ، طیبہ ، طاہرہ ، عابدہ ، زاہدہ ، پارسا ، صابرہ ، شاکرہ ، ساجدہ ، عالمہ ، عاملہ ، کاملہ ، عادلہ ، صالحہ ، صاحبہ ، عاطفہ ، مفتیہ ، مدِّبرہ ، مُحدِّثه ، مُفَسِّرہ ، مفکِّرہ ، معلمہ ، مجتہدہ ، محفوظہ

اُمُّ المومنین ، زوجۂ مصطفٰے ﷺ ، محبوبۂ مصطفیٰ ﷺ ، لختِ جگر یارِ مزار و یارِ غار سیّدنا صدیق اکبر رضی اللّٰه عنہ ، صدیقۂ کائنات ، عفیفۂ کائنات ، پاکیزۂ کائنات

💛خاتُونِ جنّت حضرتِ سیِّدَتُنا اماں عائشہ صدیقہ رضی اللّٰه تعالٰی عنہا🥰💛

تمام سنی صحیح العقیدہ غلامانِ مصطفیٰ ﷺ ، غلامانِ صحابہ و اہلِ بیتِ اطہار رضی اللّٰه عنہم اجمعین ، غلامانِ ازواجِ مطہرات رضی اللّٰه عنہن ، اور غلامانِ بناتِ مصطفیٰ کریم ﷺ زیادہ سے زیادہ ایصالِ ثواب کیجیے

26/03/2024

تیرے فقیروں میں
اے شہریار ہم بھی ہیں
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

16/03/2024

استاد محترم
اسد رضا عطاری
پاکستان تشریف لے آئیں ہیں
جو احباب محفل کیلئے رابطہ کررہے تجے وه اب کرسکتے ہیں

12/03/2024

الحمدللہ آج ماہ رمضان کی پہلی شب اور شب ولادتِ حضور غوث الثقلین رضی اللہ عنہ ہے۔۔۔۔

تمام احباب ایک بار سورہ فاتحہ پڑھ کر غوث اعظم رضی اللہ عنہ کو ایصال کردیں۔۔۔رب کریم اپنے محبوب بندے (غوث پاک) کے فیضان سے مالامال فرمائے۔۔۔

راج کس شہر پہ کرتے نہیں تیرے خدام
باج کس نہر سے لیتا نہیں دریا تیرا

حکم نافذ ہے تیرا خامہ تیرا سیف تیری
دم میں چاہے جو کرے دور ہے شاہا تیرا

12/03/2024

رمضان المبارک کے پہلے عشرے کی دعا ۔۔۔✨💐

اللّٰھم رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ

اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے ۔۔۔✨🕌

یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے🌹 جھولی میں اگر ٹکڑے تمہارے نہیں ہوتے 🌹
09/03/2024

یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے🌹
جھولی میں اگر ٹکڑے تمہارے نہیں ہوتے 🌹



Address

Karachi

Telephone

+923122162018

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sufyan Raza Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share