17/07/2026
کیسے میں نے اپنی بہن کے سامان سے اپنا بزنس سٹارٹ کیا تو بات کچھ یوں ہے کہ چار سال پہلے میں بیڈ ریسٹ پہ تھی اور مجھے کام چاہیے تھا کہ میں بیٹھے بیٹھے کوئی کام کر سکوں
تو ویسے ہی میں نے فیس بک پہ پوسٹ لگائی اور مجھے ایک ایمبرائڈری وال ہینگن فریم کا آرڈر ملا تو میں نے اپنا پہلا آرڈر اپنی بہن کے مٹیریل کو استعمال کر کے پورا کیا اور الحمدللہ آج میں ایک کامیاب بزنس رن کر رہی ہوں 😍
تو ہاتھوں سے بنایا گیا یہ خوبصورت سا وہ اپ لوگوں کو کیسا لگ رہا ہے کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیے