Itx Ayzel

Itx Ayzel اور ہماری مسکراہٹ تمھاری جیت کا مزہ خراب کر دے گی ✨🖤💫

  😇🌸" اور پھر بے قدرے لوگوں سے جذبات جوڑ کر سوائے بربادی کے کُچھ بھی نہیں مِلتا! ۔ " 💔🙂
12/10/2024

😇🌸

" اور پھر بے قدرے لوگوں سے جذبات جوڑ کر سوائے بربادی کے کُچھ بھی نہیں مِلتا! ۔ " 💔🙂

  😇🌸In eng we said : " I'm the tea lover "But When Adam Bin Mohammed said :ایک چائے کے عاشق کو اس کے عشق کی توہین برداشت...
01/09/2024

😇🌸

In eng we said :
" I'm the tea lover "
But
When Adam Bin Mohammed said :

ایک چائے کے عاشق کو اس کے عشق کی توہین برداشت نہیں 😫🥀

( Ek chai ky ashiq ko is ky ishq ki toheen bardasht nhi )✨

Today's Best Photo❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
30/05/2024

Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️



















24/05/2024

🦋🌸

*بکری: I love you*

*بکرا: اب کیا فائدہ اب عید آنے والی ہے 🤣🤭*😹😹😹😹

 🦋🌸But don't care about what people say . "Bolengy nhi toh zinda Kesy rhengy " ignore them , and remember " hijab is not...
21/05/2024

🦋🌸

But don't care about what people say . "Bolengy nhi toh zinda Kesy rhengy " ignore them , and remember " hijab is not a piece of cloth on your head it's a way of Life . ❤️✨

 🦋🌸ایرانی صدر ابراہیم رئیسی وزیر خارجہ گورنر تبریز اور آیت اللہ خامنہ ای کے ترجمان ہیلی کاپٹر کے حادثے میں جاں بحق نائب ...
20/05/2024

🦋🌸

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی وزیر خارجہ گورنر تبریز اور آیت اللہ خامنہ ای کے ترجمان ہیلی کاپٹر کے حادثے میں جاں بحق
نائب صدر ، صدر کی ذمے داریاں سنبھال ریے ہیں
گزشتہ شب روس کے طیارے ترکی کے ڈرون بھی تلاش کے کام میں شامل ہوگئے تھے
ابراہیم رئیسی انقلاب ایران کے ہراول دستے میں رہے پھر مقامی پراسیکیوٹر سے تہران کے پراسیکیوٹر کے منصب اور پھر منصف کی نشست تک پہنچے اس کے بعد اقتدار میں آئے تو صدارت تک پہنچے ۔ انہیں آیت اللہ خامنہ ای کا جانشین بھی سمجھا جاتا تھا

15/05/2024

🦋🌸

پینسل کا استعمال کرتے تھے جب ہم چھوٹے تھے
پر اب پین کا استعمال کرتے ہیں پتا ہے کیوں
کیوں کہ بچپن میں غلطیاں مٹ سکتی تھیں پر اب نہیں💯🥀😔🤐

What is the difference between - I like youI love youBeautifully answered by Someone:“When you like a flower, you just p...
14/05/2024

What is the difference between -
I like you
I love you

Beautifully answered by Someone:

“When you like a flower, you just pluck it. But when you love a flower, you water it daily.”

One who understand this, understand life! 😊♥️

🦋🌸

"ہیرا منڈی""The Diamond Bazar"ساری عمر لگا دی باپ نے عزت والی زندگی دینے میں اور انہوں نے "ہیرا منڈی" سے انسپائر ہونا ہے...
11/05/2024

"ہیرا منڈی"
"The Diamond Bazar"
ساری عمر لگا دی باپ نے عزت والی زندگی دینے میں اور انہوں نے "ہیرا منڈی" سے انسپائر ہونا ہے۔
اگر کسی کو برا لگے تو معزرت پھر بھی نہیں کروں گا، میں دو دن سے "ہیرا منڈی ہیرا منڈی" دیکھ رہا ہوں کہ آخر کیوں پروموٹ کیا جارہا ہے ایسی سیریز یا مووی کو جسکا تھوڑے وقت پہلے نام لینے سے زبان ناپاک ہو جاتی تھی، جس جگہ جانے سے کردار خراب ہو جاتا تھا اور آج اس مووی سے یہ جنریشن انسپائر ہو رہی ہے👏🏼
سیزن ہے اسے سیزن تک محدود رکھو لیکن یہ جو ہماری ٹڈی ٹڈی Nibbiyan ہیں یہ ہیرامنڈی کو ایسے Normalize کر رہی ہیں نا جیسے کوئی بات ہی نہیں ہیں جیسے خالہ جی کا باڑا ہوتا ہے،
اب وہ ٹڈیاں گھاگرے، چولیاں پہن کہ Aesthetic بن کہ ہیرامنڈی کو پروموٹ کرو گے تو تم کیا کر رہے ہو؟ا اپنے آپ کو طوائف سے کمپئیر کر رہے ہو؟
Seriously these girls are "insane"
ہاں بھئی ٹھیک ہے میں نے بھی دیکھ لیا ہے وہ سیزن بس اسکے اندر Prostitues دیکھائی گئی ہیں، سیزن اچھا تھا بہت محنت کی گئی بہت پیسہ لگایا گیا، سیزن دیکھ لیا انہوں نے طوائفوں کی زندگی دیکھائی گئی تو کیا اب خود کو prostitie imagine کرنے بیٹھ جانا ہے؟؟
درحقیقت یہ ہیکہ یہ جو سبزی منڈی کی طوائفیں ہوتی ہیں نا وہ اپنی زندگیوں سے بہت تنگ ہوتی ہیں، وہ عزت کی زندگی گزارنا چاہتی ہیں ایک نارمل لائف جینا چاہتی ہیں اور انہیں بھی اس دلدل کے اندر کسی نے دھکیلا ہوتا ہے۔ یہ کوئی امپریسو چیز نہیں ہے بلکہ بہت خوفناک اور Scary چیز ہے اور ڈرنا چاہیئے اس وقت سے کہ الله پاک وہ وقت کسی دشمن پہ بھی نا لائے۔
ایک تو ہم پاکستانی پیار محبت سے بہت زیادہ Obsessed ہیں جدھر کسی نے پیار محبت کی کہانی شروع کی ہم ادھر ہی پھوڑی بچھا کے بیٹھ جاتے ہیں

پیاری لڑکیو ملنا آپکو پھپھو کا اسلم ہی ہے "So don't creat your mind with these love stories"
حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا اور مرد یا عورت کسی کی بھی محبت پہ فتوے لگانے والے زرا پوسٹ سے دو قدم دور رہیں، کل سے دیکھ رہا ہوں کہ مرد نبھانے پہ آجائے تو طوائف کے لیئے بھی لڑ جاتا ہے، مرد نبھا سکتا ہے، لڑ بھی سکتا ہے، محبت پا بھی سکتا ہے لیکن والدین کو ناخوش کر کہ آج تک کوئی بھی خوش نہیں رہ پایا تو کیا فائدہ ایسی محبت کا؟؟
چار،پانچ سال کی محبت کے پیچھے 20,25 سال کی محبت کو ناراض کرنا کہاں کی سمجھداری ہے؟؟
"ہیرا منڈی" کو پروموٹ کرنے سے پہلے اسکی تاریخ دیکھ لو لیکن نہیں یہ 14، 15 سال کی nibbiyan اسے "Cool" سمجھ رہی ہیں
So don't take it serious its just a film not reality.🙂🖤

🦋🌸

 🦋🌸میں نے خاموشی کا لبادہ اوڑھ لیا ہے صاحب۔۔۔اب بے حسوں سے میں مخاطب نہیں ہوتا۔۔۔
10/05/2024

🦋🌸

میں نے خاموشی کا لبادہ اوڑھ لیا ہے صاحب۔۔۔
اب بے حسوں سے میں مخاطب نہیں ہوتا۔۔۔

 🦋🌸مَیں چاہتی ہُوں کہ مَیں ان کو زہر لگتی رہُوں ....مرے بارے جو بدگُماں ہیں بدگُماں ہی رہیں......🙂
08/05/2024

🦋🌸

مَیں چاہتی ہُوں کہ مَیں ان کو زہر لگتی رہُوں ....
مرے بارے جو بدگُماں ہیں بدگُماں ہی رہیں......🙂

 🦋🌸کون کہتا ہے جہاں میں عاجزی ماں باپ ہیں‏‎میں تو کہتا ہوں کہ ہر گھر کی خوشی ماں باپ ہیںجو مہکتی ہے گلابوں کی طرح اولاد ...
08/05/2024

🦋🌸

کون کہتا ہے جہاں میں عاجزی ماں باپ ہیں
‏‎میں تو کہتا ہوں کہ ہر گھر کی خوشی ماں باپ ہیں

جو مہکتی ہے گلابوں کی طرح اولاد میں
گلشنِ قدرت کی ایسی تازگی ماں باپ ہیں

مجھ کو لگ سکتی نہیں ہے اِس زمانہ کی نظر
میں ہوں خوش قسمت میرے سر پر ابھی ماں باپ ہیں

‏‎بھیج کر ماں باپ کو گھر سے اندھیرا مت کرو
‏‎یہ حقیقت ہے کے گھر کی روشنی ماں باپ ہے

بھول کر ماں باپ کو کیوں پھر رہے ہو دربدر
زندگانی کا خزانہ واقعی ماں باپ ہیں

زندگی قربان کردی جس نے بچوں کے لئے
اب تو سمجھو دوستو کتنے سخی ماں باپ ہیں

کوئی سمجھے یہ نہ سمجھے شاعری شایان یہ
میرا دل کہتا ہے میری زندگی ماں باپ ہیں

🌸

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Itx Ayzel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share