Lateefon ki dunia

Lateefon ki dunia ٹیھک

17/12/2025
07/12/2021

بریکنگ نیوز!
فیسبک لائک کی آواز پڑک پڑک سے بدل کر ٹن ٹن کردی گئی
نہیں یقین تو چیک کریں😳

06/12/2021

ایک لڑکی نے گٹر صاف کرنے والے کو غور سے دیکھ کے پوچھا: تمہاری شکل مجھے کچھ جانی پہچانی لگ رہی ہے
گٹر صاف کرنے والے نے شرما کے کہا: باجی! ہم فیس بک پر دوست ہیں😂😄😅

06/12/2021

قربان جاؤں پٹھانوں کی اردو پر
چاچا آئی تھی ساتھ میں چاچی بھی لایا تھا 🤣

02/12/2021

حیرت انگیز قصہ🧐🥺🥺

ایک آدمی تھا اس کی شادی ہوئی،
اگلے ہی دن اُسکی بیوی مر گئی۔
سب لوگوں نے بڑا افسوس کیا۔🥺

خیر تھوڑے دن بعد اُس آدمی کیلئے دوبارہ لڑکی ڈھونڈی جانے لگی تاکہ اسکی دوسری شادی کرادی جائے، جوان تو تھا ہی ، ایک اور جگہ رشتہ طے پا گیا۔ شادی ہوگئی،
اگلے ہی دن وہ بیوی بھی مر گئی۔😑

لوگوں حیرت زدہ ہوئے لیکن اسے اتفاق سمجھا اور تھوڑے دن بعد اسکے لیئے لڑکی ڈھونڈی جانے لگی، قسمت تھی کہ اس بار بھی ایک اچھی جگہ اسکا رشتہ طے پا گیا۔
شادی ہوگئی،
لیکن یہ کیا،
اگلے دن یہ بیوی بھی مر گئی۔🤒

اب تو لوگ بڑے حیران ہوئے اور چہ میگوئیاں شروع ہو گئیں۔ خوب تفتیش کی لیکن معمہ حل نہ ہوا،
لیکن وہ آدمی بالکل چپ چپ رہنے لگا تھا۔😣

اب جب اسکے لیئے لڑکی ڈھونڈی جانے لگی تو کوئی راضی ہی نہ ہوتا تھا، کیونکہ وہ آدمی بد نام ہو چکا تھا،
بڑی مشکل سے ایک بیوہ کے ساتھ اسکا رشتہ ہوا جسکے ساتھ بالکل یہی والا معاملہ تھا، اسکی بھی تین شادیاں ہو چکی تھیں اور اگلے ہی دن شوہر مر جاتا تھا😪

اب تو لوگوں کو بڑا تجسس تھا کہ دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔
اللہ اللہ کرکے شادی ہوگئی۔😔
لوگوں کو اگلے دن کا شدت سے انتظار تھا۔🤭
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اوہ میرے خدا! اور اگلے دن🙆‍♂️
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
باقی کہانی کیلئے میرے نمبر پر سو روپیہ کا لوڈ کروائیں03113370 میں آپ کو واٹس اپ پر سب بتاتا ہوں ۔🧐😒😒😒🤣🤣🤣

30/11/2021

دٌنیا بڑی فنکار ہوگئی ہوئی ہے ... اگر جینا ہے ... تو لوگوں کو یہ محسوس کروانا پڑتا ہے ... کہ ہم ان سے دو ہاتھ آگے ہیــــــــں ... لوگ خود سے کمتر کے لیے ... جینا بہت مشکل بنا دیتے ہیـــــــــں ........!!!

Address

بگٹی محلہ
Karachi
بلوچ

Telephone

+923341024008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lateefon ki dunia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share