درويش

درويش Stories & Poetry

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے  پرسنل سیکریٹری بدر العساکر نے کہا ہے کہ کچھ روز قبل ولی عہد امیر محمد بن سلمان کے...
10/01/2026

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے پرسنل سیکریٹری بدر العساکر نے کہا ہے کہ کچھ روز قبل ولی عہد امیر محمد بن سلمان کے بڑے بیٹے شہزادہ سلمان بن محمد اسکول پہنچے تو 10 منٹ لیٹ ہو گئے ۔۔ اسکول انتظامیہ نے انھیں اسکول میں نہیں جانے دیا بلکہ گھر واپس جانےپر مجبور کیا۔۔شہزادہ گھر واپس آگیا۔۔کسی نے امیر محمد بن سلمان سے اسکول انتظامیہ کی شکایت کی تو انھوں نے ناراضی کی بجائےاسکول انتظامیہ کی تحسین کی اورکہا،اگر اسکول انتظامیہ میرے بیٹکو تاخیر سےپہنچنے کےباوجود اسکول میں داخل ہونے دیتی اور یہ بات میرے نوٹس میں آ جاتی تو میں اسکول انتظامیہ کو سزا دیتا۔۔ ہمیں اگر آگے بڑھنا ہے تو وقت کا احترام کرنا پڑے گا۔۔ ہمیں اپنا ہر کام اس کے وقت پر اور پوری پابندی سے کرنا پڑے گا ، میرے بیٹے کو چاہیے کہ اسکول وقت پر جایا کرے۔۔
🇸🇦♥️

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when درويش posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to درويش:

Shortcuts

Share

Category