Ek Aam Karachi wala vlogs

Ek Aam Karachi wala vlogs ye page karachi k middle class tabqy pr hony wali nainsafi k khilaf awaz uthany k liye bnaya gya hai

03/04/2025
اطلاعات ہیں کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر آذربائیجان میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ایرانی امدادی ٹیمیں...
19/05/2024

اطلاعات ہیں کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر آذربائیجان میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ایرانی امدادی ٹیمیں رئیسی کی تلاش میں ہیں۔

▪️ IRNA نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی صدر ہیلی کاپٹر پر سوار تھے اور خراب موسم کی وجہ سے امدادی ٹیمیں ابھی تک حادثے کی جگہ کا تعین نہیں کر سکیں۔

🚨تلاش ورثا21 اپریل 2024 بروز اتوار شام 06:15ایک لاوارث بچہ ملا ہے مددگار درخشاں کو جو اپنا نام عبدالرحمن بتاتا ہے اور سی...
22/04/2024

🚨تلاش ورثا
21 اپریل 2024 بروز اتوار شام 06:15
ایک لاوارث بچہ ملا ہے مددگار درخشاں کو جو اپنا نام عبدالرحمن بتاتا ہے اور سی ویو نزدیک چنکی منکی( کراچی) گھومنے آیا تھا جس شخص کو بھی بچے کے متعلق معلومات ہوں فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 پہ رابطہ کیجیے یا دیے ہوئے نمبر پر رابطہ کیجئے 03490252792

New dacoit  Face reveal .... Koi Bhai in KO janta h too is number par Cal karay 03135231112* uski pehchan khufiya rakhi ...
15/04/2024

New dacoit Face reveal .... Koi Bhai in KO janta h too is number par Cal karay 03135231112* uski pehchan khufiya rakhi jaegi .. share kryn jitna hoskta hai aur apna hissa dalyn is naik kaam m taaky ye anjaam tk pohnch sky ..

کراچی ایئر پورٹ پر بیرونِ ملک سے آئے والد کو دیکھ کر بے ساختہ بھاگنے والی بچی کے بال پکڑ کر دھکا دینے والے اے ایس ایف سب...
14/04/2024

کراچی ایئر پورٹ پر بیرونِ ملک سے آئے والد کو دیکھ کر بے ساختہ بھاگنے والی بچی کے بال پکڑ کر دھکا دینے والے اے ایس ایف سب انسپکٹر کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق ملوث افسر کے خلاف محکمانہ قوانین کے تحت مزید سخت ترین کارروائی بھی کی جا رہی ہے۔ اے ایس ایف حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ 10 مارچ کو دوپہر 12:50 ٌپر پیش آیا تھا۔

🥷 ڈکیت الرٹ 🥷نام : شاہزمان،              باپ : سلیمیہ ڈکیت کئی مرتبہ ڈکیتی اور ریپ کیس میں اندر ہوچکا ہے مگر عدم ثبوت او...
13/04/2024

🥷 ڈکیت الرٹ 🥷
نام : شاہزمان، باپ : سلیم
یہ ڈکیت کئی مرتبہ ڈکیتی اور ریپ کیس میں اندر ہوچکا ہے مگر عدم ثبوت اور گواہی کی بنا پر جیل سے ہر مرتبہ رہا ہوجاتا ہے، اس کو پکڑنے میں مدد کریں اور زیادہ سے زیادہ اس پوسٹ کو وائرل کریں تاکہ اس کو سخت سے سخت سزا ہوسکے۔
کیپیٹل سوسائٹی کے پاس اس کی نرسری ہے اور وہیں کہیں رہائش ہے اسکی، یہ زیادہ تر اسکیم 33 گلزارِ ہجری اور صفورہ ٹاؤن کے آس پاس ڈکیتیاں کرتا ہوا دیکھا گیا ہے، اپنے ساتھ چھوٹی عمر کے لڑکوں کو شامل کرتا ہے ڈکیتیوں میں.....
🚨 🥷 🚨

انتہائی افسوس کے ساتھ ایک اور واقعہ کراچی میں پیش ایا پوسٹ میں موجود شارق شاہ ناظم اباد کا رہائشی دوستوں کے ساتھ عید کا ...
12/04/2024

انتہائی افسوس کے ساتھ ایک اور واقعہ کراچی میں پیش ایا پوسٹ میں موجود شارق شاہ ناظم اباد کا رہائشی دوستوں کے ساتھ عید کا کھانا کھا کر رات 3 بجے بہادر اباد سے اپنے گھر جا رہا تھا کہ راستے میں ڈکیتوں کی واردات کا شکار ہو گیا بہت ہی دکھ کے ساتھ یہ پوسٹ شیئر کرنی پڑ رہی ہے اللہ اس کی اگلی منزلوں میں اسانیاں پیدا فرمائے اور گھر والوں کو صبر عطا فرمائے - امین 🥺

12/04/2024

کراچی /

گلشن اقبال میں شہری تراب زیدی کو قتل کرنے کا معملہ /

واقعہ کی سی سی فوٹج ویڈیو منظر عام پر آگئی،

ملزمان کو سی سی فوٹج ویڈیو میں تین ملزمان کو دو موٹر سائیکلوں پر واردات کے بعد فرار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

👑 کراچی والوں 👈ڈکیت کی تصویر وائرل👇👇👇 کیجئے اپنا حصہ ڈالئے شکریہ
12/04/2024

👑 کراچی والوں 👈ڈکیت کی تصویر وائرل👇👇👇 کیجئے اپنا حصہ ڈالئے شکریہ

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ek Aam Karachi wala vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Ek Aam Karachi wala vlogs:

Share