Chu Chu vynz

Chu Chu vynz Having a bad day? Want a good laugh? Well, chu chu vynz is here to put a smile on your face and mak

Permanently closed.
30/07/2020

Assalam o aalaikom

26/09/2019
اسلام آباد میں ایک لڑکے کی 2 لڑکیوںسے ایک ساتھ شادی 😍😋😘یااللہ ہم بھی تیرے بندے ہیں 😭😢😭
13/09/2019

اسلام آباد میں ایک لڑکے کی 2 لڑکیوں
سے ایک ساتھ شادی 😍😋😘
یااللہ ہم بھی تیرے بندے ہیں 😭😢😭

Congratulations    Mir Nadir khan Magsi sahab1st Position in Sarfarnga Off road Desert Rally 2019🎆🎆
25/08/2019

Congratulations
Mir Nadir khan Magsi sahab
1st Position in Sarfarnga Off road Desert Rally 2019
🎆🎆

24/08/2019

سمجھ نہیں آرہا۔۔۔
کراچی میں مکھیاں ہیں 😂😂😂😂
یا مکھیوں میں کراچی 🐝😏😣😣

 #اورنگی ٹاون😎😂😂خاندان میں شادی کے زبردست دباؤ کی وجہ سے مجھے شادی کے لئے ایک خوبصورت لڑکی سے ملوایا گیا۔ملنے کے بعد لڑک...
18/07/2019

#اورنگی ٹاون😎😂😂
خاندان میں شادی کے زبردست دباؤ کی وجہ سے مجھے شادی کے لئے ایک خوبصورت لڑکی سے ملوایا گیا۔

ملنے کے بعد لڑکی نے میری پرائیویٹ نوکری کو لیکر نا پسند کرتے ہوئے مجھے انکار کر دیا۔

میں نے زچ ہو کر کہا تم غلطی کر رہی ہو، دیکھنا یہی نوکری محض دو سالوں میں مجھے کتنی بلندی تک پہنچائے گی۔

البتہ ایک سال بعد اس لڑکی کی شادی ہوگئی جو ہونی ہی تھی۔

دو سال بعد

اسی خوبصورت لڑکی کو اس کے شوہر کے ساتھ نئی کار میں ایک ٹریفک سگنل پر دیکھا۔

اس وقت میں اپنی بائک کو کک مار رہا تھا کیونکہ اس کی بیٹری کام نہیں کر رہی تھی۔
اس نے اپنی کار سے میری طرف دیکھا لیکن سر پر ہیلمیٹ ہونے کی وجہ سے وہ مجھے پہچان نہ سکی اور دوسری طرف دیکھنے لگی۔

اس وقت مجھے ہیلمٹ کی اہمیت کا احساس ہوا، لہذا اپنی حفاظت کے لئے ہیلمیٹ ضرور پہنیں، جو آپ کو سر اٹھا کر جینے کی راہ دکھائے گا، کبھی شرمندگی کا احساس نہ ہونے دیگا۔😂😂

اور ہاں صرف فلموں میں ہی عاشق دو تین سال میں کروڑ پتی بن جاتے ہیں، اصل زندگی میں دو تین سالوں میں بدلاؤ کچھ زیادہ نہیں ہوتا۔ بس پرانی Honda 70 کی جگہ نئی Honda 125
آ جاتی ہے.

براہ مہربانی موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمیٹ کا استعمال ضرور کریں😂😂۔

3310 sahab
16/07/2019

3310 sahab

09/07/2019

01/07/2019

hahahahah

Address

Karachi
75800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chu Chu vynz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category