28/10/2023
جنرل نالج
آنکھیں پیدائش سے کتنی دیر بعد کھلتی ہیں
گائے کے بچھڑے کی پیدائش کے فوری بعد
بکری کے میمنے کی دو دن بعد
بلی کے بلونگڑوں کی چھ دن بعد
کتی کے کتوروں کی دس دن بعد
انسان کے بچوں کی
شادی کے بعد