Heros of karachi

Heros of karachi ہم کراچی کے گمنام ہیروز کو پروموٹ کرتے ہیں۔

اچھے لوگ آج بھی موجود ہیں جو معاشرہ میں بھلائی کا سبب بن رہے ہیں, گزشتہ روز شام 7 بجے میں سائٹ ایریا سے واپسی آرہا تھا گ...
01/04/2023

اچھے لوگ آج بھی موجود ہیں جو معاشرہ میں بھلائی کا سبب بن رہے ہیں, گزشتہ روز شام 7 بجے میں سائٹ ایریا سے واپسی آرہا تھا گھر پہنچ کر میں نے جیب سے والٹ نکالا دوسری جیب میں ہاتھ دالا تو موبائل موجود نا تھا میں پریشان ہوگیا, میں نے اپنے نمبر پر کال لگائی تو ایک حضرت نے کال اٹھائی اور کہنے لگے بھائی میں ایک رکشہ ڈرائیور ہوں یہ شاید آپکا موبائل مجھے سائٹ ایریا شیرشاہ روڈ سے ملا ہے آپ پریشان نا ہوں آپکا موبائل باحفاظت میرے پاس موجود ہے میں ابھی عائشہ منزل سواری لیکر آیا ہوا ہوں تو آپ بتا دیں میں سواری چھوڑ کر آپکے پاس آجاتا ہوں, میں نے کہا میں تو صدر میں رہتا ہوں آپ کو دور پڑیگا آپ نا آئیں میں خود آجاتا ہوں آپ مجھے جگہ بتادیں, رکشہ والے بھائی نے مجھے فیڈرل بی ایریا بلاک 10 پر بلایا میں 20 منٹ میں وہاں پہنچ گیا, میں نے وہاں پہنچتے ہی رکشہ والے بھائی سے موبائل کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے مسکراتے ہوئے میرا موبائل میرے حوالہ کردیا اور ساتھ کہنے لگا بھائی آپ اپنا موبائل تسلی سے دیکھ لیں, میں نے رکشہ والے بھائی کو گلے لگاکر شکریہ ادا کیا ساتھ ہی قریب ہی ریسٹورینٹ پر ساتھ کھانا کھانے کی پیشکش کی جس پر انہوں نے جواب میں کہا نہیں بھائی اس نیکی کا سلہ اوپر والا دیگا میری نیکی ضائع ہوجائگی, ﷲ پاک اس بھائی کے روزگار میں برکت عطا فرمائے۔

گوجرانولہ سے حرم پاک تک سائیکل پر سفر کرنے والا گوجرانوالہ کا طیب حرم پاک پہنچ گیا.. ❤️
31/03/2023

گوجرانولہ سے حرم پاک تک سائیکل پر سفر کرنے والا گوجرانوالہ کا طیب حرم پاک پہنچ گیا.. ❤️

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں‏ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم! 💔‏ !End of An Era‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪
13/02/2023

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں
‏ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم!
💔‏ !End of An Era

‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪

پاکستان کے نامور شاعر امجد اسلام امجدصاحب انتقال کر گئے۔اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
10/02/2023

پاکستان کے نامور شاعر امجد اسلام امجدصاحب انتقال کر گئے۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

تصویر میں موجود شخص پرویز خان ہے جو صدر میں واقع اسٹار سٹی موبائل مال میں بطور سیکیورٹی گاڑڈ ملازمت کرتا ہے, چند روز قبل...
27/01/2023

تصویر میں موجود شخص پرویز خان ہے جو صدر میں واقع اسٹار سٹی موبائل مال میں بطور سیکیورٹی گاڑڈ ملازمت کرتا ہے, چند روز قبل حیدرآباد سے کراچی آنے والے تاجر کے ساڑھے 7 لاکھ روپے گر گئے, پرویز خان جو دوران ڈیوٹی گشت پر مامور تھا اسے وہ پیسہ ملے جسے اسنے انتظامیہ کے حوالہ کردیا, پرویز خان جسکی خود کی تنخواہ 25 ہزار مہانہ ہے جو ملنی والی رقم کی ڈھائی سال کی تنخواہ کے برابر ہے, پرویز خان نے ایمانداری اور نیک نیتی سے کام لیتے ہوئے رقم انتظامیہ کے حوالہ کی جو تاجر کو لوٹا دی گئی, پرویز خان جیسے لوگ اس شہر اور ملک کی پہچان ہیں جو اپنے نیک عمل سے اچھائی کو پروان چڑھا رہے ہیں۔

25/01/2023

کیا آپ کے مشکل وقت میں کسی انجان انسان نے مدد کی ہے؟

Address

A12 FL1 FIVE STAR COMPLEX
Karachi
75300

Telephone

+923352898822

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Heros of karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category