I Own Karachi

I Own Karachi Karachi is best. save Karachi

ضروری اعلانکراچی سے کوئی بھی دو لوگ جو ہیلی کاپٹر🚁 رائیڈ کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہوں، آج ہی رابطہ کریں...ہم چا...
08/10/2025

ضروری اعلان

کراچی سے کوئی بھی دو لوگ جو ہیلی کاپٹر🚁 رائیڈ کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہوں، آج ہی رابطہ کریں...
ہم چار لوگ ہیں جبکہ ٹوٹل 6 لوگ سفر کر سکتے ہیں، لہذا باقی دو کی تلاش ہے...
پروگرام ان شاء اللہ
20 اکتوبر صبح سویرے روانگی ۔۔۔
کالام میں ناشتہ اور قریبی مقامات کا وزٹ،
پھر گبین جبہ سے ہو کر اپر دیر پہنچیں گے۔
کمراٹ میں لنچ کیا جائے گا اور واپسی شام کے وقت متوقع ہے...

نوٹ....👇
جو دو لوگ شامل ہونا چاہتے ہیں، ان میں سے کسی ایک کے پاس ہیلی کاپٹر ہونا لازم ہے بصورتِ دیگر پروگرام کینسل کر دیا جائے گا...

05/10/2025

I gained 2,375 followers, created 9 posts and received 13 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

04/10/2025

‏کراچی کے نجی بیوٹی پارلر میں تیار ہونے کیلئے آنے والی خاتون کو اچانک پاگل پن کا دورہ اسٹاف ان کی حرکات سے ڈر گیا
دل دہلانے والا واقعہ
گھر والوں نے بتایا کبھی کبھی یہ کیفیت ہوجاتی ہے
اللّٰہ تعالیٰ رحم فرمائیں خوبصورت خاتون کو اللّٰہ تعالیٰ صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین

04/10/2025

23/06/2025

کریم آباد انڈر پاس میں شریف النفس انسان کے گرنے کا واقعہ کی تفصیل

02/05/2025

Nahi Nahi aap rehein dein. 😂

Address

Karachi
74600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Own Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to I Own Karachi:

Share