I A Production IMRAN Ali

I A Production IMRAN Ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I A Production IMRAN Ali, Art, Opp: Block-R, Gulshan-e-Maymar,, Karachi.

*4 دسمبر 2021 کا مکمل سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا.*4 دسمبر بروز ہفتہ پاکستانی وقت کے مطابق 10:29 تا 2:37 کے م...
03/12/2021

*4 دسمبر 2021 کا مکمل سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا.*

4 دسمبر بروز ہفتہ پاکستانی وقت کے مطابق 10:29 تا 2:37 کے مابین مکمل سورج گرہن ہو گا جو جنوبی امریکا، جنوبی افریقا، جنوبی آسٹریلیا، بحر الکاہل، بحر اوقیانوس، بحر ہند اور اینٹارکٹیکا میں جزوی اور مکمل طور پر نظر آئے گا.

سورج گرہن کب ہوتا ہے؟
سورج گرہن اُس وقت ہوتا ہے جب چاند اپنے مدار پر حرکت کرتے ہوئے زمین اور سورج کے درمیان میں آ جاتا ہے اِس طرح سورج کی روشنی زمین تک مکمل نہیں پہنچ سکتی اور زمین پر چاند کا سایہ پڑتا ہے.
سورج گرہن تین طرح کے ہوتے ہیں:-
1. مکمل سورج گرہن,
(Total Eclipse)
جس میں چاند سورج کے عین مقابل آ جاتا ہے اور سورج کو مکمل چھپا لیتا ہے اُس وقت زمین پر اُس جگہ مکمل اندھیرا ہو جاتا ہے.

2. جزوی سورج گرہن,
(Partial Eclipse)
جس میں چاند سورج کے عین مقابل نہیں آتا بلکہ قریب آ کر سورج کی ٹکیہ کو تھورا سا چھپا لیتا ہے سورج کا باقی حصہ اُسی طرح روشن رہتا ہے.

3. حلقہ نما سورج گرہن.
(Annular Eclipse)
جس میں چاند سورج کے عین مقابل تو آ جاتا ہے. لیکن اِس سے سورج مکمل طور پر نہیں چھپتا بلکہ سورج کی ٹکیہ کناروں سے نظر آ رہی ہوتی ہے جو ایک حلقے کا منظر پیش کرتی ہے. اِسی وجہ سے اُسے حلقہ نما سورج گرہن کہا جاتا ہے.
4 دسمبر کا سورج گرہن "مکمل سورج گرہن" ہو گا جو اینٹارکٹیکا میں مکمل اور باقی مقامات میں جزوی نظر آئے گا.

02/12/2021

Dreamworld family resorts

Karachi Manora
02/12/2021

Karachi Manora

27/11/2021
Salwar setup
28/09/2021

Salwar setup

28/09/2021
26/09/2021

Sunday brunch

Address

Opp: Block-R, Gulshan-e-Maymar,
Karachi
75640

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I A Production IMRAN Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category