Sheikhiyan

Sheikhiyan Entertainment, showbiz, comedy, art, acting, modeling etc

کرنا نہیں تھا عشق روانی میں ہو گیاخانہ خراب عین جوانی میں ہو گیادو چار دن تو سب نے دلاسے دیئے ہمیںپھر سب کا دھیان اپنی ک...
07/03/2026

کرنا نہیں تھا عشق روانی میں ہو گیا
خانہ خراب عین جوانی میں ہو گیا
دو چار دن تو سب نے دلاسے دیئے ہمیں
پھر سب کا دھیان اپنی کہانی میں ہو گیا
تنہا تمام عمر نبھایا گیا اسے
وعدہ جو ایک شام سہانی میں ہوگیا
جو درد قہقہوں میں چھپا ہی گیا تھا میں
ایک دم عیاں وہ آنکھ کے پانی سے میں ہو گیا

راس تنہائی بھی نہیں آتیہر شخص سے بیزار بھی ھوں
20/04/2025

راس تنہائی بھی نہیں آتی
ہر شخص سے بیزار بھی ھوں

رنجش ہی سہی، دل ہی دُکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
21/02/2025

رنجش ہی سہی، دل ہی دُکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ

سڑکوں پے گزار لی رات، مگر گھر نہیں گیاتیرے بغیر دیکھ، میں مر نہیں گیا۔۔
12/12/2024

سڑکوں پے گزار لی رات، مگر گھر نہیں گیا
تیرے بغیر دیکھ، میں مر نہیں گیا۔۔

Grace Over Grudges 😊
24/09/2024

Grace Over Grudges 😊

میں تجھ کو بھول تو جاؤں مگر مسلہ یہ ہے.. کیسے کٹے گی یہ عمر تیری یاد کے بغیر ...
17/07/2024

میں تجھ کو بھول تو جاؤں مگر مسلہ یہ ہے.. کیسے کٹے گی یہ عمر تیری یاد کے بغیر ...

09/02/2024

ہم کتابوں میں یہ پڑھتے آے تھے کہ، ہم رات کو اس لیے آرام
سے سوتے ہیں کہ ہماری آرمی جاگ رھی ھوتی ہے۔

مگر کل رات اس وجہ سے نیند نہیں آئ کہ ھماری آرمی جاگ رہی ھے
2024, 09 فروری

عشق کے اظہار میں ہر چند رسوائی تو ہےپر کروں کیا اب طبیعت آپ پر آئی تو ہے
31/01/2024

عشق کے اظہار میں ہر چند رسوائی تو ہے
پر کروں کیا اب طبیعت آپ پر آئی تو ہے

”ہَم تِیرِے دَستِ مَسیحَاٸیِ کو تَرسِے ہُوٸےلوگجِس سِے بِھی ہَاتھ مِلاتے ہِیں تُجھےِ سوچتےِ ہِیں
01/12/2023

”ہَم تِیرِے دَستِ مَسیحَاٸیِ کو تَرسِے ہُوٸےلوگ
جِس سِے بِھی ہَاتھ مِلاتے ہِیں تُجھےِ سوچتےِ ہِیں

Address

Opp: Block-R, Gulshan-e-Maymar,
Karachi
75640

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikhiyan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share