Urdu Pakistan

Urdu Pakistan Stay informed with the latest, news and current affairs only on "URDU PAKISTAN"

12/07/2026

20 million views

"Unveiling History: 4,500-Year-Old Tunic at Egyptian Museum"





10/07/2026

Islamic viral shorts

05/07/2026

Islamic post

04/07/2026

20 million views

"Unveiling History: 4,500-Year-Old Tunic at Egyptian Museum"






04/07/2026

20 million views

"Unveiling History: 4,500-Year-Old Tunic at Egyptian Museum"





04/07/2026

جنگشاہی کا مچھلی بازار اور یہاں کی پہچان 'دہیا مچھلی'!
​کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ تازہ مچھلی ہالیجی جھیل سے روزانہ صبح سویرے شکار ہو کر آتی ہے؟ یہی وجہ ہے کہ جنگشاہی کے ہر گھر کا پسندیدہ کھانا ہے

​آپ بتائیں، آپ میں سے کس نے یہ ٹرائی کی ہے؟
کمنٹس میں ضرور بتائیں! 👇

03/07/2026

شهید آیت الله خامنه ای کے سفر آخرت کے جذباتی مناظر فیلڈ مارشل ، وزیر اعظم کی دعائیہ تقریب
میں شرکت




03/07/2026

ما شاء اللہ! ہسپانوی خاتون نے کلمہ شہادت پرھتے
اور اس کی انکھوں سے جاری ہو گئےہوئے اسلام قبول کر لیا



خصوصی صفائی کا سامان: بیت اللہ کی صفائی کے لیے خصوصی طور پر تیار کردہ کپڑے، چاندی کے برتن، روایتی جھاڑو اور دیگر نفیس لو...
03/07/2026

خصوصی صفائی کا سامان: بیت اللہ کی صفائی کے لیے خصوصی طور پر تیار کردہ کپڑے، چاندی کے برتن، روایتی جھاڑو اور دیگر نفیس لوازمات استعمال کیے جاتے ہیں، جو اس بابرکت تقریب کی عظمت اور وقار کے مطابق تیار کیے جاتے ہیں۔

غسلِ کعبہ کی یہ روح پرور تقریب اسلامی دنیا کی قدیم اور باوقار روایات میں شمار ہوتی ہے، جو ہر سال نہایت عقیدت، احترام اور خصوصی انتظامات کے ساتھ منعقد کی جاتی ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے مقدس گھر کی بار بار حاضری، طواف اور اخلاص کے ساتھ عبادت کی سعادت نصیب فرمائے۔ آمین۔

Address

Karachi
Thatta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share