UnKahi - ان کہی

UnKahi - ان کہی ان کہی ادبی تنظیم کا مقصد نوجوان نسل میں اردو زبان اور ادب کی سماجی روایات کو بحال کرنا ھے ۔

ان کہی ادبی تنظیم

تعارف

ان کہی ادبی تنظیم کا مقصد اردو زبان و ادب کا نوجوانوں میں فروغ اور ترویج ھے ۔ اس ضمن میں آج کے نوجوانوں کی دلچسپیوں ، میلانات اور رجحانات کو مدنظر رکھتے ھوۓ ادبی تقاریب کا انعقاد کرنا بھی ھمارے مقاصد میں شامل ھے تاکہ نوجوان نسل میں اردو ادب اور ادب کی سماجی روایات کو بحال کیا جاسکے ۔

چونکہ ان کہی ادبی تنظیم کے تمام ممبران نئی نسل کے نمائندہ ادیب و شاعر ھیں اور جدید فک

ری رجحانات کے حامل ھیں جو فلسفہ خودی پر یقین رکھتے ھیں اور کچھ نیا کر دکھانے کی دھن اور جنون رکھتے ھیں لہذا ان کہی ادبی تنظیم کا پیمانہ قوت تخلیق اور جدید فکری رجحانات سے لبریز ھے ۔
-

تعارف ممبران ان کہی ادبی تنظیم

نیل احمد ۔ روح رواں
فہد خان ۔ شان نگران اعلیٰ و شان ترسیل و ابلاغ

InshAllah 6-12-2020
28/11/2020

InshAllah 6-12-2020

Cordially Invited You at Shields Distribution Ceremony of All Pakistan Online Contest on 6th December 2020 at Qalamdan House Bunglow R-17 Zeenatabad
Cooperative Housing Society Scheeme-33 Karachi.
Note: Position holders must contact on this number for confirmation
For More Information Contact: 0310-8549989

فروغ اقبالیات فورمعلامہ اقبال کے دن کے حوالے سے 9 نومبر 2020 کو جامعہ کراچی کے آرٹس آڈیٹوریم میں صبح 10 بجے سے 1 بجے کے ...
24/10/2020

فروغ اقبالیات فورم

علامہ اقبال کے دن کے حوالے سے 9 نومبر 2020 کو جامعہ کراچی کے آرٹس آڈیٹوریم میں صبح 10 بجے سے 1 بجے کے درمیان خصوصی سیمینار کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ سمینار میں اقبالیات پر عبور رکھنے والے تین اسپیکرز کو مختلف شہروں سے مدعو کیا گیا ہے ۔ عمر غزالی صاحب لاہور اقبال اکیڈمی کے ایکس کور ممبر بھی تشریف لا رہے ہیں ۔ اس کے علاوہ صادقین اور دیگر مشہور و معروف مصوروں کی اقبال کے حوالے سے تیار شدہ پینٹنگ کی نمائش بھی آڈیٹوریم کے باہر منعقد کی جارہی ہے ۔

جب آپ تقریب میں تشریف لائیں گے آپ کی رجسٹریشن اسی وقت ہو جائے گی ۔

نوٹ:
گورنمنٹ آف پاکستان کے جاری کردہ ایس او پیز کو فالو کرنا ہوگا اور اسی وجہ سے صرف ایک 150 نشستوں پر رجسٹریشن لی جائے گی لہذا اس تقریب میں صرف وہی لوگ اپنی رجسٹریشن کروایں جو پروگرام کو مکمل طور پر سننے میں دلچسپی رکھتے ہوں کیونکہ تقریب کے درمیان میں جانے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ رجسٹریشن اور انٹری فری ہے اور تقریب کے آخر میں ریفریشمنٹ کا اہتمام کیا گیا ہے
شکریہ

علامہ اقبال کے دن کے حوالے سے 9 نومبر 2020 کو جامعہ کراچی کے آرٹس آڈیٹوریم میں صبح 10 بجے سے 1 بجے کے درمیان خصوصی سیمین...
24/10/2020

علامہ اقبال کے دن کے حوالے سے 9 نومبر 2020 کو جامعہ کراچی کے آرٹس آڈیٹوریم میں صبح 10 بجے سے 1 بجے کے درمیان خصوصی سیمینار کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ سمینار میں اقبالیات پر عبور رکھنے والے تین اسپیکرز کو مختلف شہروں سے مدعو کیا گیا ہے ۔ عمر غزالی صاحب لاہور اقبال اکیڈمی کے ایکس کور ممبر بھی تشریف لا رہے ہیں ۔ اس کے علاوہ صادقین اور دیگر مشہور و معروف مصوروں کی اقبال کے حوالے سے تیار شدہ پینٹنگ کی نمائش بھی آڈیٹوریم کے باہر منعقد کی جارہی ہے ۔

جب آپ تقریب میں تشریف لائیں گے آپ کی رجسٹریشن اسی وقت ہو جائے گی ۔۔

نوٹ:
گورنمنٹ آف پاکستان کے جاری کردہ ایس او پیز کو فالو کرنا ہوگا اور اسی وجہ سے صرف ایک 150 نشستوں پر رجسٹریشن لی جائے گی لہذا اس تقریب میں صرف وہی لوگ اپنی رجسٹریشن کروایں جو پروگرام کو مکمل طور پر سننے میں دلچسپی رکھتے ہوں کیونکہ تقریب کے درمیان میں جانے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ رجسٹریشن اور انٹری فری ہے اور تقریب کے آخر میں ریفریشمنٹ کا اہتمام کیا گیا ہے
شکریہ

15 جنوری دوپہر 3 بجے اردو لغت بورڈ (سر سید یونیورسٹی ، گلشن اقبال کے باکل ساتھ واقع ہے) تشریف لا کر محترمہ فہمیدہ ریاض ک...
14/01/2019

15 جنوری دوپہر 3 بجے اردو لغت بورڈ (سر سید یونیورسٹی ، گلشن اقبال کے باکل ساتھ واقع ہے) تشریف لا کر محترمہ فہمیدہ ریاض کر جراج عقیدت پیش کیجیے ۔ یہ ہمارا فرض ہے ، آپ سب بھی اپنا حصہ شامل کیجیے۔ انتظار رہے گا ۔
Address: Urdu Lugat Board, A, -5, Street # 18, Block 5, Near Sir Syed University, Gulshan-e-Iqbal, Karachi, Karachi City, Sindh
Phone: (021) 99244678

ان کہی ادبی تنظیم اور ٹی ٹو ایف کے اشتراک سے نوجوان نسل مشاعرہ " اردو کی نئی آوازیں " کے نام سے اتوار 12 مارچ 2017 بوقت ...
02/01/2018

ان کہی ادبی تنظیم اور ٹی ٹو ایف کے اشتراک سے نوجوان نسل مشاعرہ " اردو کی نئی آوازیں " کے نام سے اتوار 12 مارچ 2017 بوقت 7 بجے بمقام ٹی ٹو ایف ، ڈیفنس، کراچی میں ترتیب دیا گیا ھے ۔ نشستیں محدود ھونے کی وجہ سے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر دستیاب ھے ۔ تمام دوستوں سے شرکت کی درخواست ھے۔

" اردو کی نئی آوازیں "

صدارت ۔ محترم افضال احمد سید -
مہمان خصوصی ۔ محترم اجمل سراج
نظامت ۔ نیل احمد ، ہدایت سائر

27/03/2017
22/03/2017

آج بوقت 8 بجے شب ساکنان شہر قائد کا 25 واں عظیم اشان عالمی مشاعرہ بیاد اظہر عباس ہاشمی بروز بدھ بتاریخ 22 مارچ 2017 ، بمقام ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ھو رہا ھے ۔ داخلہ کے لیے کسی دعوت نامے کی ضرورت نہیں ۔ تمام احباب سے بھر پور شرکت کی درخواست ھے ۔ شکریہ

Group photo with Sadray Mushaira Sir Afzal Ahmed Syed after Mushaira on 12 March 2017 at The Second Floor (T2F)
13/03/2017

Group photo with Sadray Mushaira Sir Afzal Ahmed Syed after Mushaira on 12 March 2017 at The Second Floor (T2F)

" اردو کی نئی آوازیں "ان کہی ادبی تنظیم اور ٹی ٹو ایف کے اشتراک سے نوجوان نسل مشاعرہ اتوار 12 مارچ 2017 بوقت 7 بجے بمقام...
11/03/2017

" اردو کی نئی آوازیں "
ان کہی ادبی تنظیم اور ٹی ٹو ایف کے اشتراک سے نوجوان نسل مشاعرہ اتوار 12 مارچ 2017 بوقت 7 بجے بمقام ٹی ٹو ایف ، ڈیفنس، کراچی میں ترتیب دیا گیا ھے ۔ نشستیں محدود ھونے کی وجہ سے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر دستیاب ھے ۔ تمام دوستوں سے شرکت کی درخواست ھے۔
شکریہ ۔ ممبر شان ادبی تنظیم
‎Venue Address: T2F (The Second Floor) 10-C, Sunset Lane 5, Karachi Phone: (021) 35389043
صدارت ۔ محترم افضال احمد سید -
مہمان خصوصی ۔ محترم اجمل سراج –
نظامت ۔ نیل احمد ، ہدایت سائر
فہرست نوجوان شعرا و شاعرات
نعیم سمیر
ہدایت سائر
وجہہ ثانی
عارف نظیر
اسامہ امیر شیخ
سبیلا انعام صدیقی
مونا نجمی
عروج زہرہ
یاسمین یاس
ثانی سید
احمد جہانگیر
عبدالرحمان مومن
خرم طاہر
حرا سید
شہیر سلال
نیل احمد

ان کہی ادبی تنظیم اور ٹی ٹو ایف کے اشتراک سے نوجوان نسل مشاعرہ " اردو کی نئی آوازیں " کے نام سے اتوار 12 مارچ 2017 بوقت ...
07/03/2017

ان کہی ادبی تنظیم اور ٹی ٹو ایف کے اشتراک سے نوجوان نسل مشاعرہ " اردو کی نئی آوازیں " کے نام سے اتوار 12 مارچ 2017 بوقت 7 بجے بمقام ٹی ٹو ایف ، ڈیفنس، کراچی میں ترتیب دیا گیا ھے ۔ نشستیں محدود ھونے کی وجہ سے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر دستیاب ھے ۔ تمام دوستوں سے شرکت کی درخواست ھے۔

" اردو کی نئی آوازیں "

صدارت ۔ محترم افضال احمد سید -
مہمان خصوصی ۔ محترم اجمل سراج
نظامت ۔ نیل احمد ، ہدایت سائر
https://www.facebook.com/t2f2.0/photos/a.71130843618.97346.22302328618/10155132681578619/?type=3&theater

Address

Gulistan-e-Jouar
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UnKahi - ان کہی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to UnKahi - ان کہی:

Share