07/09/2026
صومالی بحری قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے پاکستانیوں کے اہل خانہ نے ان کی واپسی کیلئے کراچی میں شاہراہِ فیصل پر واقع دفترِخارجہ کے باہر احتجاج کیا۔ پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا اور احتجاجی سامان ضبط کر کے وہاں سے ہٹا دیا گیا ہے۔