M.U.Pasha

M.U.Pasha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M.U.Pasha, Arts and entertainment, mandi, Karachi.

آج لاہور میدان کربلا بن گیا  یزید کی یاد تازہ ہوگئی  درجنوں کارکنان شہید کر دٸے گٸے😢إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَا...
18/04/2021

آج لاہور میدان کربلا بن گیا
یزید کی یاد تازہ ہوگئی درجنوں کارکنان شہید کر دٸے گٸے😢
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

18/04/2021

‏لاہور پر بھی اک نظر
تیرا مکہ رہے آباد مولا۔۔!

29/10/2020
19/08/2020

اسرائیل کے بارے میں مردِ مجاہد کنگ شاہ فیصل کے تاریخی الفاظ: " اگر سارے عرب حکمران مل کر اسرائیل کو تسلیم کرلیں اور فلسطین کی تقسیم پر راضی ہو جائیں، تب بھی میں اسے تسلیم نہیں کروں گا " شاہ فیصل عرب کے غیرت مند اور مجاہد لیڈر تھے۔ ان کی اسلامی پسندی کی وجہ سے امریکہ نے انہیں شہید کردیا۔ ان کی شہادت کے بعد سعودی عرب کا زوال شروع ہوا۔ اللہ انہیں غریق رحمت فرمائے۔

22/07/2020

Allah Hadiyat dy or kia kah sakty hy

21/07/2020

No comments please😂😂😂

11/07/2020

خواجه آصف كى اسمبلى ميں اسلام مخالف تقرير کا جواب

10/07/2020

Pakistani Londey India Fatah kr rye hain 😆😆
Wait till end😍Line out of control 😂

10/07/2020

میں نے خود عید کی نماز ایک چرچ میں پڑھی ہے۔ خواجہ آصف
پٹواریوں سے پوچھ لیں کیا ان کا جنازہ بھی چرچ میں ہی پڑھایا جائے گا۔۔!!

09/07/2020

میں یہ بھول جاؤں یہ ہو نہیں سکتا اور تم یہ بھول جاؤ یہ میں ہونے نہیں دونگا....
عزیز جان بلوچ پی پی پی اور ایم کیو ایم کا مشترکہ منہ کالے کرتے ہوئے.... ویڈیو پوری دیکھیے اور خود عزیز بلوچ کی زبانی سنیے کہ پی پی پی نے پاکستان اور خاص کر سندھ کی عوام کے ساتھ کیا کیا...

#انوکھاسپاہی

ریپڈ رسپانس فورس کے کانسٹیبل محمد رفیق اور خلیل عابد جنہوں نے آج کراچی سٹاک ایکسچینج پر حملہ آور دہشتگردوں کو جہنم واصل ...
29/06/2020

ریپڈ رسپانس فورس کے کانسٹیبل محمد رفیق اور خلیل عابد جنہوں نے آج کراچی سٹاک ایکسچینج پر حملہ آور دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا
اللہ انکی عمر دراز کرے
فخر پاکستان ❤❤❤

Address

Mandi
Karachi

Telephone

+923003780824

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.U.Pasha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to M.U.Pasha:

Share