Divine Siddiqui Urdu Poetry

Divine Siddiqui Urdu Poetry Urdu Poetry / Shayari page.

I got over 20 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉💖👏💕
11/12/2025

I got over 20 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉💖👏💕

تمہارے بعد گزریں گے بھلا کیسے  ہمارے دننومبر سے بچیں گے تو دسمبر مار ڈالے گا  #اردوشاعری
04/12/2025

تمہارے بعد گزریں گے بھلا کیسے ہمارے دن
نومبر سے بچیں گے تو دسمبر مار ڈالے گا
#اردوشاعری

    Divine Siddiqui Urdu Poetry
26/10/2025



Divine Siddiqui Urdu Poetry

Komal joiya's incredible Urdu poetry leaves a lasting impression on the heart ❤️
24/10/2025

Komal joiya's incredible Urdu poetry leaves a lasting impression on the heart ❤️

میرے جیسے بن جاؤ گے جب عشق تمہیں ہو جائے گادیواروں سے سر ٹکراؤگے جب عشق تمہیں ہو جائے گاہر بات گوارا کر لو گے منت بھی ات...
21/10/2025

میرے جیسے بن جاؤ گے جب عشق تمہیں ہو جائے گا
دیواروں سے سر ٹکراؤگے جب عشق تمہیں ہو جائے گا

ہر بات گوارا کر لو گے منت بھی اتارا کر لو گے
تعویذیں بھی بندھواؤ گے جب عشق تمہیں ہو جائے گا

تنہائی کے جھولے کھولیں گے ہر بات پرانی بھولیں گے
آئینے سے تم گھبراؤگے جب عشق تمہیں ہو جائے گا

جب سورج بھی کھو جائے گا اور چاند کہیں سو جائے گا
تم بھی گھر دیر سے آؤ گے جب عشق تمہیں ہو جائے گا

بے چینی بڑھ جائے گی اور یاد کسی کی آئے گی
تم میری غزلیں گاؤ گے جب عشق تمہیں ہو جائے گا

کلام سعید راہی



Tarique Iqbal Siddiqui

03/09/2025

Heart-Melting Urdu Shayari You Can’t Miss! 💖 | Divine Siddiqui

مبارک عید مبارک ❤️ ۔۔۔
31/03/2025

مبارک عید مبارک ❤️
۔
۔
۔


وہ کہنے لگی:"چالیس برس کی ہوں،  ‏میری خوب صورتی اب ماند پڑ گئی ہے۔"  ‏میں نے کہا:  ‏"کیا تم نے کبھی یہ سنا؟کہ رفتہ رفتہ ...
29/03/2025

وہ کہنے لگی:
"چالیس برس کی ہوں،
‏میری خوب صورتی اب ماند پڑ گئی ہے۔"
‏میں نے کہا:
‏"کیا تم نے کبھی یہ سنا؟
کہ رفتہ رفتہ سونے کی قیمت گھٹی ہو؟
‏کیا تم نے کبھی کوئی پرانی پینٹنگ دیکھی ہے؟
جو وقت کے ساتھ۔۔۔۔‏اور زیادہ قدردان نہ پائی ہو؟
‏یہ چالیس برس،
‏اے میری جانِ جاں،
‏تمہاری دل کشی کو اور بھی حیرت انگیز
‏اور جادوئی بنا رہے ہیں۔
‏تم؟
‏تم تو ویسے ہی درخشاں ہو!
‏جیسے عربوں کی عظیم تاریخ۔
‏تمہاری خوب صورتی کا زوال ممکن نہیں،
‏کیوں کہ تمہارے حسن کی پشت پر
‏ہزاروں وجوہات ہیں،
‏جو اسے۔۔۔۔۔ جاوداں رکھتی ہیں۔

نزار قبانی



Divine Siddiqui

تجھے کون جانتا تھا مری دوستی سے پہلےترا حسن کچھ نہیں تھا مری شاعری سے پہلے                Divine Siddiqui
02/11/2024

تجھے کون جانتا تھا مری دوستی سے پہلے
ترا حسن کچھ نہیں تھا مری شاعری سے پہلے








Divine Siddiqui

A beautiful Urdu Ghazal Shayari Poetry recitation video by Tariq Iqbal. Poet Qateel Shifai, Presented by Divine Siddiqui...
24/07/2024

A beautiful Urdu Ghazal Shayari Poetry recitation video by Tariq Iqbal. Poet Qateel Shifai, Presented by Divine Siddiqui.
Video link in comments.







Urdu Ghazal recitation
16/07/2024

Urdu Ghazal recitation

شاعرہ ادا جعفری کی ایک خوبصورت اردو غزل آپ کی سماعتوں کی نذر

ہونٹوں پہ کبھی ان کے مرا نام ہی آئے
آئے تو سہی بر سر الزام ہی آئے

حیران ہیں لب بستہ ہیں دلگیر ہیں غنچے
خوشبو کی زبانی ترا پیغام ہی آئے

لمحات مسرت ہیں تصور سے گریزاں
یاد آئے ہیں جب بھی غم و آلام ہی آئے

تاروں سے سجا لیں گے رہ شہر تمنا
مقدور نہیں صبح چلو شام ہی آئے

کیا راہ بدلنے کا گلہ ہم سفروں سے
جس رہ سے چلے تیرے در و بام ہی آئے

تھک ہار کے بیٹھے ہیں سر کوئے تمنا
کام آئے تو پھر جذبۂ ناکام ہی آئے

باقی نہ رہے ساکھ اداؔ دشت جنوں کی
دل میں اگر اندیشۂ انجام ہی آئے

ہونٹوں پہ کبھی ان کے مرا نام ہی آئے
آئے تو سہی بر سر الزام ہی آئے

شاعرہ ادا جعفری
آواز طارق اقبال
پیشکش ڈیوائن صدیقی

Plz like, subscribe and share if you like Urdu Poetry.















Divine Siddiqui

Address

Karachi
75300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Divine Siddiqui Urdu Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category