22/05/2023
ایک اور کراچی کی بیٹی لوٹ گئی۔ دو جانور نما خنزیروں نے کراچی کی بیٹی سے اینڈ بیگ چین کر فرار ہو گئے۔ بیگ میں پورے مہینے کی تنخواہ اور موبائل فون پڑا ہوا تھا۔ کراچی کے اعلی حکام سے درخواست ہے کہ اس بچی کی مدد کی جائے اور اسے انصاف فراہم کیا جائے۔ اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں شکریہ