NH_Writes04

NH_Writes04 Nothing is permanent in your life, even your shadow also leaves you .

10/09/2023

اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں،🙂
کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک مت مانگیں۔ کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں کوئی آپ کی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں۔🌸
یہ دنیا آپ کے مخلص جذبات منہ پہ مارنے میں ماہر ہے اس لئے خود کے ساتھ مخلص ہونا سیکھیں، اور خود کی خود قدر کریں...!✨❤️

10/09/2023

﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

*** صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی ***

لفظ "عورت " چار لفظوں سے مل کر بنتا ہے ۔۔اور ایک عورت کے چار ہی رشتے ہوتے ہیں ۔۔ جو عظیم الشان عظمت کے حامل ہیں ۔ ۔۔ پہلا رشتہ ماں کا ہے ۔۔۔ دوسرا رشتہ بہن کا ہے۔۔ اور تیسرا رشتہ بیوی کا ہے ۔۔۔اور چوتھا رشتہ بیٹی کا ہے ۔۔۔۔!!

عورت اسی چار رشتوں سے منسلک ہے۔۔۔ پہلا رشتہ "ماں" کا جس کے قدموں تلے جنت ہوتی ہے ۔۔۔ اور دوسرا رشتہ "بہن" جو کہ بہت ہی پاکیزہ رشتہ ہے ۔۔۔ اور تیسرا رشتہ ہے "بیوی" کا جو شریک حیات ہوتی ہے ۔۔ اور چوتھا رشتہ ہے "بیٹی" کا جو کہ گھر کیلئے رحمت بن کر آتی ہے ۔۔اسلام میں عورت کو ایک اعلٰی مقام حاصل ہے۔۔ عورت کے لغوی معنی ہیں چھپی ہوئی چیز، یعنی با پردہ۔۔۔۔

کہتے ہیں عورت کا کوئی گھر نہیں ہوتا۔۔۔حالانکہ عورت کے بغیر کوئی گھر،، گھر نہیں ہوتا۔۔۔قمیض کے ٹوٹے ہوئے بٹن سے لے کر ، ٹوٹی ہوئی اُمید تک ، عورت کچھ بھی جوڑ سکتی ہے۔۔۔۔۔عورت کو عزت اللّٰہ تعالٰی نے تُحفے میں دی ہے۔۔جبکہ مرد کو اپنی عزت خود بنانی پڑتی ہے۔۔۔عورت کے بارے میں ۔علّامہ اقبال نے کہا "وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ " اسلام نے عورت کو "شہزادی " کا لقب دیا ہے۔۔۔اور عورت صرف دو جذبوں کی طلبگار ہوتی ہے۔۔ ایک عزت، اور دوسرا محبت ۔۔۔۔

اے اللّٰہ : تُو نے عورت کو گھر کی عزت و محبت کا گولڈ میڈل دے کر نوازا ہے اس میڈل کی تُو ہر طرف سے حفاظت فرما۔۔۔اے اللّٰہ تُو نے عورت کے دل کو بہت نرم صلا رحمی اور قوت برداشت کا پیکر بنایا ہے۔۔اے اللّٰہ اس کی ان صفات کی ہمیشہ لاج رکھنا ۔۔ اُسکا پردہ، اسکا حجاب کو ہمیشہ سلامت رکھنا ہر بُرے وقت ، آزمائش اور امتحان سے اس کو بچائے رکھنا۔۔ اور ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھنا یا رب العالمین ہم سب پر ہر پل ، ہر گھڑی، رحمتوں اور برکتوں کی بارش فرما ہم پرخیر کے دروازے کھول دے اور ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما ۔۔۔

***آمین ثم آمین یارب العالمین ***

Address

Karachi

Telephone

+923004997181

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NH_Writes04 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to NH_Writes04:

Share