Aisha's kitchen

Aisha's kitchen نامِ خدا ہے ہر جگہ، ذکرِ خدا ہے کہیں کہیں۔ ذکرِ خدا ہو بھی اگر، تو خوفِ خدا ہے کہیں کہیں۔ 💯
Quotes, poetry💫
زندگی کو روشنی بخشیں۔۔۔✨💖

29/01/2026
19/01/2026

*ہم دوسروں کو دلاسہ🤗 دینے والے اکثر خود اپنے لیے صبر کی دعا کرتے ہیں🩹🥺*

18/01/2026

Good morning all frand 🌄

18/01/2026

جو شخص خود اپنی قدر و قیمت نہیں بناتا،
اسے لوگ ہمیشہ نظرانداز کر کے بےوقعت گوشوں میں ڈال دیتے ہیں۔

16/01/2026

*"جو چیز اللہ کے لیے چھوڑ دی جائے، وہ یقینی طور پر ضمانت شدہ ہوتی ہے۔"✨*

16/01/2026

ایک وقت آئے گا جب آپ کچھ لوگوں کی نظروں میں صرف اس لیے ظالم ہوں گے کہ آپ نے رعایتیں دینا چھوڑ دی ہیں۔

Beshak
16/01/2026

Beshak

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aisha's kitchen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category