Nabeel Vayani

Nabeel Vayani If Our Content Made You Smile, Please LIKE And FOLLOW ☺️

06/07/2026
Yr kitny masoom bachy hy family khana khany bahir nikly or na khana kha saky ulta maa hi bichar gaye bachon sy khuda gar...
05/07/2026

Yr kitny masoom bachy hy family khana khany bahir nikly or na khana kha saky ulta maa hi bichar gaye bachon sy khuda garak kare in dumper walon ko kisi ki hasti basti duniya ujar di bachy kitna maa ko yad karte hogy maa jesa to koe na pyar krta na khayal rakhta ye hy humare sindh karachi ka haal na koe qanoon bus sab sindh ko kharahy newses dekh k dil udas hi hota

اگر آپ کے گھر بھی چھپکلیاں نظر آتی ہیں تو کبھی آپ نے یہ سوچا کہ کیا یہ پانی کے بغیر زندہ رہ سکتی ہیں؟ جواب ہے نہیں اور ج...
02/07/2026

اگر آپ کے گھر بھی چھپکلیاں نظر آتی ہیں تو کبھی آپ نے یہ سوچا کہ کیا یہ پانی کے بغیر زندہ رہ سکتی ہیں؟ جواب ہے نہیں اور جیسے ہی موقع ملتا ہے آپ کے پانی یا کسی بھی لیکیوڈ میں سے اپنی پیاس بجھاتی ہیں۔

گھروں میں نظر آنے والی چھوٹی چھپکلی (گیکو) پانی کے بغیر ہمیشہ زندہ نہیں رہ سکتی۔

اگرچہ یہ اپنے شکار (کیڑوں) سے کچھ نمی حاصل کر لیتی ہے اور دیواروں یا پتوں پر جمی پانی کی بوندیں بھی پی لیتی ہے، لیکن اسے بھی زندہ رہنے کے لیے پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ زیادہ دیر تک پانی نہ ملنے کی صورت میں یہ پانی کی کمی (ڈی ہائیڈریشن) کا شکار ہو جاتی ہے، جو اس کی مو-ت کا سبب بن سکتی ہے۔اگر تو آپ نے گھر میں چھپکلیاں رکھنی ہیں تو ان کے لیے کسی پلاسٹک کی ڈبی یا برتن میں پانی رکھ دیا کریں تاکہ یہ اردگرد مُنہ نہ مارے پانی ڈھونڈنے کے لیے۔اور اگر نہیں رکھنی تو اسپرے وغیرہ کرواتے رہا کریں تاکہ یہ آپ کے گھر سے دور رہیں۔
اور خاص طور پہ اپنے کچن کے اندر اس طرح کی ساری چیزیں جس میں پانی یا دودھ وغیرہ ہو اچھے سے ڈھانپ کے رکھیں۔اور ہمیشہ سو کے اُٹھیں تو ہر وہ برتن جو کھلا پڑا رہا ہو اسے دھو کر استعمال کریں۔

Mine 18k and your
08/06/2026

Mine 18k and your

اگر آپ اکیلے ہو اور دو بندوں سے لڑتے ہو تو اس میں کوئی شک نہیں آپ بے انتہا بہادر ہو لیکن اگر آپ دو ہو اور اکیلے بندے کو ...
06/06/2026

اگر آپ اکیلے ہو اور دو بندوں سے لڑتے ہو تو اس میں کوئی شک نہیں آپ بے انتہا بہادر ہو لیکن اگر آپ دو ہو اور اکیلے بندے کو مارتے ہو تو آپ سے زیادہ بُزدل شخص اس دنیا میں نہیں۔اور اگر آپ کسی باپ کو اس کی اولاد کے سامنے مارتے ہو تو آپ جیسا گھٹیا انسان کوئی نہیں۔اس کار والے کو دو موٹر سائیکل والوں نے بچے کے سامنے کار سے نکال کر تھپڑوں کی بارش کر دی۔باوجود اس کے کہ وہ بندہ اپنی غلطی مان رہا تھا۔معذرت کر رہا تھا۔شرافت تھی اس کی۔ہو سکتا ہے وہ اس لیے آگے سے نہ لڑا ہو کہ اپنے بچے کو محفوظ گھر پہنچا دوں۔وہ بزدل نہیں تھا۔وہ شریف انسان تھا۔روڈ پہ غلطی سب سے ہو جاتی ہے۔لیکن روڈ پہ آپ نے اپنی اصلیت اور اوقات دکھانی ہوتی ہے کہ اگر کسی سے غلطی ہو گئی ہے تو درگزر کیا جائے۔ان دو لڑکوں نے بے انتہا غلط کام کیا ایک باپ کو چھوٹے سے بچے کے سامنے مار کے۔

05/06/2026

کیا آج پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے؟

اگر آپ کے پاس انویسٹ کرنے کے لیے 1 کروڑ روپے ہوں، تو آپ انہیں کہاں لگائیں گے؟تھوڑا بیک گراؤنڈ  دینے کے لیے بتاتا چلوں کہ...
05/06/2026

اگر آپ کے پاس انویسٹ کرنے کے لیے 1 کروڑ روپے ہوں، تو آپ انہیں کہاں لگائیں گے؟
تھوڑا بیک گراؤنڈ دینے کے لیے بتاتا چلوں کہ میں ماہانہ تقریباً 20 لاکھ کما رہا ہوں اور فی الحال کرائے کے گھر میں رہتا ہوں۔ مجھے ریل اسٹیٹ میں کچھ خاص دلچسپی بھی نہیں ہے۔
​آپ اس 1 کروڑ روپے کو کس طرح انویسٹ کریں گے، اور کیوں؟

03/06/2026

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چل رہی ہیں، اور کہیں کہیں مٹی والی ہوا کے ساتھ بوندا باندی بھی ہوئی ہے۔ location bahria town

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nabeel Vayani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Nabeel Vayani:

Shortcuts

Share