22/01/2025
الحمدللہ 5 سال پہلے جس سلسلے کا ہم نے آغاز کیا تھا آج منقبت خواں حضرات اس سلسلے کو آگے بڑھاریے ہیں حالیہ دنوں میں حضرت عمار یاسر کی شان میں ریلیز ہونے والی منقبتیں ضرور سماعت فرمائیں اور باقی مومنین سے شیئر کریں مولا ان سب کی توفیقات میں اصافہ فرمائے۔
#2019