Meme Land

Meme Land this is a meme page just fun

12/10/2022
30/09/2022

Lawaris Karachi😢💔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون  عفان احمد  اب ہم میں نہیں بہت دکھ اور افسوس کے ساتھ بتانا پڑ رہا ہے آج رات شا...
25/09/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

عفان احمد اب ہم میں نہیں
بہت دکھ اور افسوس کے ساتھ بتانا پڑ رہا ہے آج رات شاہراہ فیصل پر ڈکیتوں سے چھینا جھپٹی کے دوران ڈکیتوں نے عفان احمد کے سر پر گولی مار دی مرحوم کی 2 ماہ پہلے شادی ہوئی تھی اور آج صبح عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے روانہ ہونا تھا
اللہ تعالی تمام گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
نمازِ جنازہ آج صبح 10 بجے 2022-9-25 فالکن سوسائٹی بلوچ کالونی مسجد میں ادہ کی جائیگی تمام دوست احباب سے دعا کی درخوست ہے

Soja Beta Subha 9 Bajy Kachra Uthany Tera Baap Nh Ayega 🙂🤝
07/09/2022

Soja Beta Subha 9 Bajy Kachra Uthany Tera Baap Nh Ayega 🙂🤝

07/09/2022

😂😂

سوشل میڈیا پر نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی کی وائرل ویڈیو پر ایکشنپولیس نے تکنیکی و ہیومن انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی کرتے ہوئے ...
05/09/2022

سوشل میڈیا پر نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی کی وائرل ویڈیو پر ایکشن

پولیس نے تکنیکی و ہیومن انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی میں شامل ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت سہیل مسیح ولد مورس مسیح کے نام سے ہوئی۔
ملزم کا دوسرا ساتھی عدنان شہزاد عرف عدنان البرٹ ابھی تک فرار ہے جسکی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meme Land posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category