Khawaja Saad

Khawaja Saad Khawaja official is my public page for entertainments political and news fun videos this page connec

"بابر اعظم ایک شاندار کھلاڑی ہے میں نے جب پہلی مرتبہ بابر کو کھیلتے ہوئے دیکھا تو کہا کہ یہ لڑکا بہت آگے جائے گا، پاکستا...
01/11/2022

"بابر اعظم ایک شاندار کھلاڑی ہے میں نے جب پہلی مرتبہ بابر کو کھیلتے ہوئے دیکھا تو کہا کہ یہ لڑکا بہت آگے جائے گا، پاکستان ٹیم کی کامیابی کے پیچھے بابر کا بہت اہم کردار ہے" اے بی ڈی ویلیئرز

بریکنگ نیوز 💥💥ساؤتھ افریقہ کے خلاف میچ کو بڑے مارجن سے جیتنے کے لیے پاکستان نے مضبوط پلیئنگ الیون کھیلانے کا فیصلہ کرلیا...
01/11/2022

بریکنگ نیوز 💥💥
ساؤتھ افریقہ کے خلاف میچ کو بڑے مارجن سے جیتنے کے لیے پاکستان نے مضبوط پلیئنگ الیون کھیلانے کا فیصلہ کرلیا 😍😍
اللّٰہ پاکستان کو کامیاب کرے 🤲🤲

سو سال سے مدینہ کے ترکی ریلوے اسٹیشن پر کھڑا ریل کا انجن!یہ سو سال سے کیوں کھڑا ہے؟خلافت عثمانیہ کے 34ویں خلیفہ عبدالحمی...
15/01/2021

سو سال سے مدینہ کے ترکی ریلوے اسٹیشن پر کھڑا ریل کا انجن!
یہ سو سال سے کیوں کھڑا ہے؟

خلافت عثمانیہ کے 34ویں خلیفہ عبدالحمید ثانی اپنے وقت کے بہت بڑے شاعر اور عاشق رسولﷺ گزرے ہیں...

آپ کے دورِ خلافت میں استنبول سے مدینہ شریف جانے کے لئے ٹرین سروس شروع کی گئی....
آج بھی وہ ریلوے لائن مدینہ شریف میں بچھی ھوئی ھے۔ اور ترکی ریلوےاسٹیشن کے نام سے مشہور ھے....
اُس زمانے میں ٹرین کا انجن کوئلہ کا ھوا کرتا تھا، مکمل تیاریاں ھونے کے بعد مدینہ شریف میں ترکی اسٹیشن پر سلطان عبدالحمید ثانی کو اوپنگ (افتتاح) کے لیے بلایا گیا تو سلطان نے دیکھا۔
کہ کوئلہ والا انجن بھڑ بھڑ آوازیں نکال رہا ھے۔ تو
سلطان عبدالحمید غضبناک ھوگئے۔ اور کچرا اٹھا کر انجن
کو مارنا شروع کر دیا۔
اور کہا۔
حضور ﷺ کے شہر میں اتنی تیز آواز تیری....؟

*ادب گاہسیت زیر آسماں از عرش نازک تر*
*نفس گم کردہ می آید جنیدؓ و بایزیدؓ اینجا*

تقریباؔؔ 100 سال کا عرصہ ھونے کو آیا،
اس وقت جو انجن بند ھوا تھا۔
وہ آج بھی ایسے ھی مدینہ شریف میں رکھا ھوا ھے.
جو ترکی اسٹیشن سے مشہور ھے،
اس قدر ادب کہ وہ انجن کی بلند آواز کو بھی شہرِ رسولﷺ میں پسند نہیں کرتے تھے تو سوچو
وہ اپنے محبوب سے کس قدر محبت فرماتے ھوں گے..!!

یہ عشق تھا۔ یہ ادب تھا۔ جو ان کے سینوں میں موجزن تھا،
اللہ تعالی ہمیں بھی ایسا عشق و ادب اور شہر رسولﷺ کی باادب حاضری نصیب کرے..۔۔۔۔
امین یا رب العالمین
منقول

یہ ہے وہ مرد مجاہد پائیلٹ جس نے فلائٹ اسرائیل لے جانے سے انکار کردیا جس کے بعد متحدہ عرب امارات نے اس پائیلٹ کو نوکری سے...
14/01/2021

یہ ہے وہ مرد مجاہد پائیلٹ جس نے فلائٹ اسرائیل لے جانے سے انکار کردیا جس کے بعد متحدہ عرب امارات نے اس پائیلٹ کو نوکری سے برخواست کردیا
میڈیا سے بات کرتے ہوئے جب اس سے سوال کیا گیا کہ آپ نے کروڑوں روپے کی آسائشیں اور روزگار چھوڑ دیا کیسے گزارہ ہوگا آپکا ،، تب اس نے بہت ہی خوبصورت جواب دیا کہ ، میرے لیے میرا اللہ کی کافی ہے ۔
اس مرد قلندر کےلیے ایک لائک تو بنتا ہے ۔۔
💙💕💙

واٹس ایپ پالیسی پر پاکستان کا اہم بیان آگیاویب ڈیسک 13 جنوری 2021واٹس ایپ کی جانب سے پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کے معا...
13/01/2021

واٹس ایپ پالیسی پر پاکستان کا اہم بیان آگیا
ویب ڈیسک 13 جنوری 2021
واٹس ایپ کی جانب سے پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کے معاملے پر وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اہم موقف سامنے آگیا۔

حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت آئی ٹی فیس بک کی وضاحت اور موجودہ صورتحال کو مانیٹر کر رہی ہے۔

حکام نے واضح کیا ہےکہ واٹس ایپ پرائیویسی میں تبدیلی واٹس ایپ بزنس اکاؤنٹس کیلئے ہے، نان بزنس، ریگولر، انفرادی پروفائلز اکاؤنٹس سے متاثرنہیں ہوں گے۔

حکام کے مطابق سوشل میڈیاپلیٹ فارمز پاکستانی شہریوں کی پرائیویسی کاخیال رکھیں، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز حکومت پاکستان کیساتھ روابط مضبوط کریں، روابط سےعوامی خدشات کو بہتر انداز سے دور کیا جاسکےگا۔

واضح رہے کہ واٹس ایپ کو ان دنوں صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے جس کی کوئی اور وجہ نہیں بلکہ پرائیویسی پالیسی کی تبدیلی ہے کیونکہ انتظامیہ نے واضح کیا کہ جو صارف اس پالیسی سے اتفاق نہیں کرے گا وہ 9 فروری کے بعد اکاؤنٹ سے محروم ہوجائے گا یعنی اُس کا نمبر بلاک کردیا جائے گا۔

پیغام رسانی اور انٹرنیٹ آڈیو، ویڈیو کالنگ کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ انتظامیہ نے پرائیویسی پالیسی کی تبدیلی کے حوالے سے پھیلنے والی افواہوں پر وضاحت جاری کی ہے۔

اب منگل کے روز واٹس ایپ کی جانب سے وضاحت جاری کی گئی جس کو انہوں نے ’کچھ افواہوں‘ کا جواب قرار دیتے ہوئے بتایا کہ صارفین کا ڈیٹا مکمل محفوظ ہے، اُن کے پیغامات انکرپٹڈ ہی رہیں گے۔


واٹس ایپ کی جانب سے جاری کردہ وضاحت کے اہم نکات

واٹس ایپ، فیس بک سمیت کوئی بھی کمپنی صارف کے پرائیوٹ میسجز یا کالز تک رسائی حاصل نہیں کرسکتی۔

واٹس ایپ کے پاس یہ ریکارڈ ظاہر نہیں ہوگا کہ صارف کے پاس کس کا پیغام یا کال آئی۔

کمپنی نے وضاحت کی کہ واٹس ایپ اور فیس بک صارف کی شیئر کردہ لوکیشن نہیں دیکھ سکیں گے اور نہ ہی کوئی اُس کی مانیٹرنگ کا مجاز ہوگا۔

صارف کے واٹس ایپ پر موجود نمبر فیس بک سمیت کسی بھی کمپنی کے ساتھ شیئر نہیں کیے جائیں گے۔

واٹس ایپ کے تمام گروپس پرائیوٹ رہیں گے اور اُن کی چیٹ تک کسی کی رسائی ممکن نہیں ہوگی۔

صارف کو یہ اختیار بھی حاصل ہوگا کہ وہ موصول ہونے والے میسج خود بہ خود غائب کرنے کی سہولت سے استفادہ کرسکتا ہے، ایسے پیغامات متعلقہ وقت کے بعد سسٹم سے بھی خود بہ خود ختم ہوجائیں گے۔

صارف اپنا ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کر سکے گا۔ جس کے ذریعے وہ یہ دیکھ سکے گا کہ واٹس ایپ کے پاس اس کی کون کون سی ذاتی معلومات موجود ہیں

خوش خبری، ترکی نے واٹس ایپ کی متبادل ایپلیکیشن متعارف کرادیویب ڈیسک 12 جنوری 2021استنبول: ترکی کے ماہرین نے پیغام رسانی ...
13/01/2021

خوش خبری، ترکی نے واٹس ایپ کی متبادل ایپلیکیشن متعارف کرادی
ویب ڈیسک 12 جنوری 2021
استنبول: ترکی کے ماہرین نے پیغام رسانی کے لیے واٹس ایب کی متبادل ایپلیکیشن متعارف کرادی جس کو سرکاری حکام استعمال کررہے ہیں جبکہ دو روز میں اسے لاکھوں صارفین نے ڈاؤن لوڈ کیا۔

ترک میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرین نے پیغام رسانی کے لیے ’بِپ‘ BIP ایپلیکیشن تیار کی جسے ایک روز قبل متعارف کرایا گیا۔

رپورٹ کے مطابق بپ نامی ایپ کو ایک ایسے وقت میں متعارف کرایا گیا جب واٹس ایپ نے متنازع پرائیویسی پالیسی پیش کی جس کے تحت کمپنی صارفین کا ڈیٹا دیگر کمپنیوں کو فراہم کرنے کی مجاز ہوگی۔

واٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی پر صارفین کھل کر تنقید کررہے ہیں جس پر ادارے اور اُس کے سربراہ نے علیحدہ علیحدہ وضاحتی بیانات بھی جاری کیے مگر وہ صارفین کا اعتماد دوبارہ حاصل کرنے میں تاحال کامیاب نہیں ہوسکے۔

واٹس ایپ کی متنازع پالیسی کے بعد صارفین نے پیغام رسانی کے لیے متبادل ایپلیکیشنز کا انتخاب کیا جن میں ٹیلی گرام اور سگنلز قابل ذکر ہیں۔

مزید پڑھیں: پرائیویسی پالیسی: واٹس ایپ نے افواہوں کی ’100 فیصد‘ تردید کردی

ایک روز قبل جب ترکی نے BIPنامی ایپ متعارف کراوئی تو صارفین کو تیسرا متبادل بھی مل گیا۔ یہی وجہ ہے کہ چند گھنٹوں میں اسے 9 لاکھ سے زائد صارفین گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کرچکے ہیں جبکہ اتنے ہی آئی او ایس اسٹور سے بھی ایپ کو حاصل کرچکے ہیں۔

ترک میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سے سرکاری حکام نے بات چیت کے لیے واٹس ایپ کا استعمال ترک کر کے بپ کو ترجیح دینی شروع کی، کئی سرکاری اداروں میں اس کے باقاعدہ احکامات بھی جاری ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ کی نئی پالیسی، اتفاق نہ کرنے والے صارف کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا اعلان

سرکاری اور حکومتی شخصیات کا BIPپر بھروسہ دیکھ کر صارفین اس کو ترجیح دے رہے ہیں اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ مستقبل میں یہ ایپلیکیشن واٹس ایپ کا متبادل بن جائے گی۔

اس ایپ پر پیغام رسانی، آڈیو ویڈیو کالنگ، گروپ چیٹ، گروپ کالنگ سمیت دیگر سہولیات موجود ہیں۔

بپ کو استعمال کیسے کیا جاسکتا ہے؟

بپ ایپلیکشن پر موبائل فون نمبر کے ذریعے اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے، پہلی بار رجسٹریشن پر خفیہ کوڈ موبائل پر بذریعہ میسج بھیجا جاتا ہے جس کو درج کرنے کے بعد صارف اپنا اکاؤنٹ بنا سکتا ہے۔

اکاؤنٹ بنانے کے بعد آپ اپنے موبائل میں محفوظ دیگر نمبروں کو مدعو کرسکتے ہیں اور اسی پلیٹ فارم پر اُن سے بات چیت بھی کرسکتے ہیں۔

نوٹ: واٹس ایپ اور بپ کو بیک وقت موبائل میں رکھا جاسکتا ہے دونوں کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ہے

پیچ ضرور لایک اور فالو کریں شکریہتمام پاکستانی عوام اس پیج کو لایک کرے
12/01/2021

پیچ ضرور لایک اور فالو کریں شکریہ
تمام پاکستانی عوام اس پیج کو لایک کرے

‏بندوق کی زور پر پولیو کے قطرے پلوائے جاتے ہیں اگر اسی بندوق کے زور پر منشیات کے خلاف ایکشن لیا جائے تو معاشرہ ایک بڑی ت...
12/01/2021

‏بندوق کی زور پر پولیو کے قطرے پلوائے جاتے ہیں اگر اسی بندوق کے زور پر منشیات کے خلاف ایکشن لیا جائے تو

معاشرہ ایک بڑی تباہی سے بچ سکتا ہے. عام دکانوں سے لیکر تعلیمی اداروں تک منشیات آسانی سے پہنچتی ہیں.

پولیو صرف ایک بندے کو معذور کرتا ہے منشیات آنے والی نسلوں کو برباد کرتی ہے ۔
ہمیں اپنے آنے والی نسلوں کو منشیات سے محفوظ رکھنا ہیں ان کا آنے والا کل کو محفوظ بنانا ہیں انشاءاللہ ۔

"  پاک فوج تجھے سلام  "پاکستانی فائٹر ایئر کرافٹ جب بھی کریش ہوتا ہے اکثر پائیلٹ شہید ہو جاتے ہیںجبکہ انڈین فائیٹر ایئر ...
11/01/2021

" پاک فوج تجھے سلام "

پاکستانی فائٹر ایئر کرافٹ جب بھی کریش ہوتا ہے اکثر پائیلٹ شہید ہو جاتے ہیں
جبکہ انڈین فائیٹر ایئر کرافٹ جب بھی کریش ہوا، پائیلٹ ہمیشہ محفوظ رہا، آپ ریکارڈر اٹھا چیک کریں یقینا میری بات سے اختلاف نہیں کر سکیں گے
اس کی وجہ؟
میں اب اس کی وجہ بتاتا ہوں
انڈین پائیلٹ کو جب پتہ چلتا ہے کہ میرے جہاز میں مسئلہ آگیا ہے تو وہ فورا (ejection) ایجیکشن کر جاتا ہے وہ یہ نہیں سوچتا کہ جہاز کتنا مہنگا ہے؟ جہاز آبادی پہ گرتا ہے یا ویرانے میں، سب کچھ جائے بھاڑ میں، وہ کیونکہ کافی بلندی پہ ہوتا ہے اس لئے safe ejection ہوجاتی ہے اور پائیلٹ لتا منگیشکر کا گانا گنگناتا ہوا پیرا شوٹ کے ساتھ زمین پہ پہنچ جاتا ہے
جب پاکستانی پائیلٹ کو پتہ چلتا ہے کہ جہاز میں مسئلہ آگیا ہے تو اس کی پہلی کوشش ہوتی ہے جہاز کسی بھی طریقے سے بیس تک پہنچ کر لینڈ کر جائے تاکہ ملک و قوم کا اثاثہ بچ جائے
پہلی کوشش میں اگر ناکام ہو جائے تو اس کی دوسری کوشش ہوتی ہے کہ جہاز کہیں آبادی پہ نہ گر جائے، اسی کشمکش میں جہاز زمین کے بہت قریب آ چکا ہوتا ہے
اس بیچارے کے پاس safe ejection کا کوئی آپشن نہیں رہتا، ایک محب وطن پائیلٹ اپنی قوم کا اثاثہ اور سویلین آبادی کے کو بچانے کے چکر میں اپنی جان دے کر اپنے رب کے حضور سرخرو ہو جاتا ہے
پاکستانی پائیلٹ چاہے تو وہ بھی انڈین پائیلٹ کی طرح سب سے پہلے خود کو بچا سکتا ہے
وہ سوچ سکتا ہے کہ میرے بعد میرے بچوں کا کیا بنے گا؟
لیکن
اسے قوم کا اثاثہ اور قوم ، اسے اپنی جان سے عزیز ہوتی ہیں

کیا خاک وہ جینا ؟ جو اپنے لئے ہو
خود مٹ کے کسی اور کو مٹنے سے بچا لے

خدارا اپنی فوج کی قدر کیجئے، یہ بات میں ہم سب کے مشترکہ فائدے کے لئے کہہ رہا ہوں

‏هم تین سو تیره اسلئے ایک ہزار پر بهاری تھے کیونکہ تب ھماری صفوں میں شیعہ ،سنی ، وہابی، دیوبندی نہیں صرف مسلمان تھے ✍د.ش...
10/01/2021

‏هم تین سو تیره اسلئے ایک ہزار پر بهاری تھے کیونکہ تب ھماری صفوں میں شیعہ ،سنی ، وہابی، دیوبندی نہیں صرف مسلمان تھے ✍

د.شمن نئے انداز سے کھیل رہا ہے جیسا کہ میں شیعہ ہوں مجھے مارو میں سنی ہوں مجھے مارو میں پنجابی ہوں پٹھاں ہوں مجھے مارو پر ہم پاکستانیوں نے ایسی کسی بحث میں نہیں پڑنا🙏🙏ا🇵🇰
♥✌

چھکڑا ٹینک: 65ء کی جنگ بھارتی فوج نے 1965 کی  5 اور 6 ستمبر کی درمیانی شب لاہور پر حملہ شروع کیا۔ حملے کی ابتداء  بھارت ...
15/06/2020

چھکڑا ٹینک: 65ء کی جنگ

بھارتی فوج نے 1965 کی 5 اور 6 ستمبر کی درمیانی شب لاہور پر حملہ شروع کیا۔ حملے کی ابتداء بھارت کی پیدل فوج سے کی گئی تھی، جنرل چوہدری کی خوش فہمی تھی کہ بھارت کی پیدل فوج تعداد میں پاکستانی فوج سے تین گنا ہے، جس کی وجہ وہ سے ٹینکوں اور توپخانے کی مدد کے بغیرہی پاکستانی فوج کو کچل کر رکھ دیں گے۔

لیکن پورے لاہور فرنٹ پر پاکستانی فوج ڈٹ گئی تھی۔ برکی کے محاذ پر راجہ عزیز بھٹی شہید کی کمپنی بھارتیوں کو ناکوں چنے چبوا رہی تھی۔ جبکہ لاہور کے سامنے سولہ پنجاب رجمنٹ کی ایلفا، براوو کمپنی اور بلوچ رجمنٹ کی ایک کمپنی دیوار بنی کھڑی تھی۔

صبح تک بھارتی جرنیل یہ جان چکے تھے کہ پاکستانی فوج کو ہرا پانا پیدل فوج کے بس کی بات نہیں رہی ،اس لئے انہوں نے توپخانے سے انتہائی تیز گولہ باری شروع کر دی اور اسی گولہ باری کی آڑ میں ٹینکوں کو آگے بڑھایا۔

اس وقت پاکستان کی جانب سے محاذ جنگ پر نہ تو کوئی ٹینک موجود تھا نہ ہی کوئی ٹینک شکن گن۔ فوری طور پر پچھلی سپلائی لائنز سے ایک ٹینک شکن گن جسے آر آر گن کہا جاتا ہے اگلے مورچوں کی جانب بھیجی گئی۔

آر آر گن یا تو جیپ پر لگی ہوتی ہے یا اسے زمین میں کسی مورچہ میں لگایا جاتا ہے۔ لیکن یہ گن بالکل اوپن ہوتی ہے اور جوابی حملہ اسے آسانی سے تباہ کر سکتا ہے اس لیے جیپ ہو یا زمینی مورچہ اسے کسی جگہ چھپا کر اور اوٹ سے ہی فائر کیاجاتا ہے۔

جب پاکستانی دستے میں پہلی آر آر گن میدان جنگ میں پہنچی تو جیپ کو کسی اَوٹ میں چھپانے کا وقت نہیں تھا کیونکہ بھارتی ٹینک سر پر چڑھے آ رہے تھے۔ جیپ کے کمانڈر آس پاس کوئی آڑ دیکھ ہی رہے تھے کہ سامنے سے ایک دیہاتی، جنگ سے بالکل بے خبر اور بے نیاز بیل گاڑی پر بھوسہ لادے، اپنی لے میں گنگناتا چلا آ رہا تھا۔

گن کمانڈر نے فوری طور پر اس دیہاتی کو کسی محفوظ جگہ لے جانے کا حکم دیا اور گاڑی سے بیل الگ کر کے عین میدان میں بھوسے کا چھکڑا کھڑا کیا اور اسی بھوسے کی اوٹ میں گھسا کر جیپ کھڑی کر دی۔

پہلا فائر ہوا ایک بھارتی ٹینک اڑ گیا۔ بھارتی فوجی آس پاس آر آر گن کو تلاشنے لگے۔ لیکن بے سود اس آر آر گن نے کسی کی بھی نگاہوں میں آئے بنا کئی بھارتی ٹینک تباہ کر دئیے۔ دیہاتی بہت خوش تھا کہ اس کا چھکڑا اب ٹینک بن چکا تھا۔

یہ واقعہ اتنا مشہور ہوا کہ آج بھی تاریخ کے اوراق پر جہاں پاکستان کی جنگ ستمبر میں عسکری جرات

اسرائیل بھارت کی مدد کو آن پہنچا ، غزوہ ہند کا اصل معرکہ شروع ہونے کو ہے ، نیورو لنک پروجیکٹ ۔ ۔ ۔پاکستان چاہے نا چاہے ج...
15/06/2020

اسرائیل بھارت کی مدد کو آن پہنچا ، غزوہ ہند کا اصل معرکہ شروع ہونے کو ہے ، نیورو لنک پروجیکٹ ۔ ۔ ۔

پاکستان چاہے نا چاہے جنگ مسلط ہوگی ، کیونکہ اسرائیل اپنے تمام ہتھیاروں کیساتھ ، بھارت کی مدد کو آن پہنچا ہے ۔ ۔ ۔
دی پرنٹ نامی اخبار کیمطابق اسرائیلی سفیر ( ملکہ ) کا کہنا ہے کہ بھارت سے ہمارے سٹریٹیجک تعلقات ہیں جبکہ چین سے معاشی ، اسرائیل معاشی تعلقات قربان کر دے گا ، سٹریٹیجک تعلقات کیلئے ۔ ۔ ۔
جونہی چین نے سٹیٹمنٹ دی کہ وہ فلسطین کاز کو سپورٹ کرتا ہے ، فلسطینی آزاد ریاست کی حمایت کرنے کے ساتھ ساتھ بیت المقدس والے علاقے کو فلسطین کا دارالحکومت مانتا ہے ، 1967 کے بعد کے مقبوضہ علاقوں کو اسرائیل کا حصہ نہیں سمجھتا ۔ ۔ ۔ یہ سٹیٹمنٹ ٹرائیکا کی دم پر پاؤں ثابت ہوئی ، مطلب چین بھی گریٹر اسرائیل ، ڈیل آف دی سنچری پلان کیخلاف ہے ۔ ۔ ۔
دراصل اسرائیل اور بھارت کے حالات ایک جیسے ہیں ، اسرائیل ، فلسطین پر قابض ، فلسطینی عوام پر مظالم ڈھا رہا ہے ، بھارت ، کشمیر پر قابض ، کشمیری عوام پر مظالم ڈھا رہا ہے ۔ ۔ ۔ دونوں ممالک سے ہمسایہ ممالک خوش نہیں ، دونوں ممالک کے نظریات ایک ہیں ، بھارتی اکھنڈ بھارت ، اسرائیلی گریٹر اسرائیل ۔ ۔ ۔ ہندو ، یہودی زائیونسٹ خود کو آقا ، باقی انسانیت کو غلام سمجھتے ہیں ، دونوں اسلام ، مسلم دشمن ۔ ۔ ۔
لداخ میں ، سیاچن میں ، انڈین اوشن میں بھارت کی تنہا پٹائی اسرائیل سے برداشت نہیں ہوئی ۔ ۔ ۔
اسرائیل فوری میدان میں کود گیا ہے ، بھارت کے ساتھ دفاعی معاہدے کرنے جا رہا ہے ، پاکستان کو اندرونی محاذ پر پھنسانے کیلئے ( افغان سپائی کور ) تشکیل دی جا چکی ہے ۔ ۔ ۔ کائنات کا سب سے بڑا فسادی میدان میں آ چکا ہے ، لگتا ہے رسولؐ کی احادیث پوری ہونے کا وقت آ چکا ہے ۔ ۔ ۔
اب اسرائیل کو اپنا آپ بچانا مشکل ہو جاۓ گا ، روس ، چین ، ترکی ، پاکستان ہر طرح کے حالات سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں ۔ ۔ ۔
جبکہ چین نے بھارت کو اب سمندر میں بھی گھیرنا شروع کر دیا ہے ، چینی بحری بیڑے ( انڈین اوشن ) میں اترنا شروع ۔ ۔ ۔ جیبوتی ملٹری بیس ، مالدیپ کے جزیرے پر ، گوادر پورٹ پر چینی بحری افواج ہائی الرٹ ۔ ۔ ۔چین ، بنگلہ دیش میں بھی نیول بیس بنا رہا ہے ۔ ۔ ۔ دوسری طرف نیپالیوں نے بارڈر کراس کرنے پر ہندوؤں کو پھڑکا دیا ۔ ۔ ۔
آخر میں آنے والے دجالی فتنے کے حوالے سے بتاتا چلوں ، جو ہر گز کوئ

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khawaja Saad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Khawaja Saad:

Share