Ma to bacha hu

Ma to bacha hu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ma to bacha hu, Arts and entertainment, Karachi.

10/04/2024
09/04/2024

اسلام علیکم ۔
خوش رہیں۔ آباد رہیں۔ ہمیشہ۔ ہنستے۔ مسکراتے رہیں۔ تمام عزیز اور جان پہچان والے آج
میرے ساتھ اس دعا میں شامل ہو جائیں ۔

آمین
31/03/2024

آمین

16/03/2024

یا اللّٰه مسجد اقصٰی 🕌
اور فلسطین 🇵🇸 کے مسلمانوں
کی غیبی مدد فرما آمین.
Free PelasTeeN🇵🇸.
😭😭😭😭😭😭














یکم رمضان المبارک کو جب پہلی افطاری کا دسترخوان سجے گا تو کئیں گھروں کے دسترخوان کی ایک، دو نشست خالی ہوں گی، ان نشستوں ...
12/03/2024

یکم رمضان المبارک کو جب پہلی افطاری کا
دسترخوان سجے گا تو کئیں گھروں کے دسترخوان
کی ایک، دو نشست خالی ہوں گی، ان نشستوں سے
جڑی یادیں انہیں رولا دیں گی۔
یہ نشستیں ہوں گی مرحومین کی ، یا ان پیاروں کی جو
کسی بیماری سے لڑ رہے ہیں اور ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں.
یا ان پیاروں کی جو رزق کی خاطر اپنے پیاروں کو چھوڑ کر پردیس جا بیٹھے ہیں۔
اللہ کریم ہمارے مرحومین کی بخشش فرمائے۔
بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے
جو پردیس میں ہیں انہیں اپنے حفظ و ایمان میں رکھے،
اے دونوں جہانوں کے مالک ہمیں صحت اور عافیت کے ساتھ رمضان کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین یارب العالمین🤲🤲🤲

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ma to bacha hu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share