Mare Awaz Baldia

Mare Awaz Baldia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mare Awaz Baldia, Art, Plot #761,762 Baldia Town,Saeedabad, Karachi, Karachi.

Lo g par b lo dhek b lo
02/11/2021

Lo g par b lo dhek b lo

کہاں ہے اس شخص کی یونیورسٹی کہاں بنایا ہے اس نے بڑا ہوسپٹل اور کہاں ہیں بلاول زرداری  خصوصی بلدیہ پر نظرثانی  .
29/09/2021

کہاں ہے اس شخص کی یونیورسٹی کہاں بنایا ہے اس نے بڑا ہوسپٹل اور کہاں ہیں بلاول زرداری خصوصی بلدیہ پر نظرثانی .

یوسی 33 کے پاکستان تحریک انصاف  ساتھی  #شکیل خان کے ساتھ  #پٹنی ہسپتال میں ہںونے والے ناخوشگوار واقعے کی شدید الفاظ میں ...
29/09/2021

یوسی 33 کے پاکستان تحریک انصاف ساتھی #شکیل خان کے ساتھ #پٹنی ہسپتال میں ہںونے والے ناخوشگوار واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ #پٹنی ہسپتال انتظامیہ کو *وارننگ* دیتے ہیں کہ ہم کسی بھی ورکر کے ساتھ اور کسی بھی شخص کے ساتھ ذیادتی برداشت نہیں کرینگے۔ ۔۔
#میری #آواز #بلدیہ

آؤ ہم سب مل کر بلدیہ کی ایک آواز بنتے ہیں جب تک ہم ایک آواز نہیں بنیں گے تب تک ہمارا کوئی مسئلہ حل ہونے والا نہیں ہے میر...
30/08/2021

آؤ ہم سب مل کر بلدیہ کی ایک آواز بنتے ہیں جب تک ہم ایک آواز نہیں بنیں گے تب تک ہمارا کوئی مسئلہ حل ہونے والا نہیں ہے
میری آواز بلدیہ

30/08/2021

بلدیہ ٹاؤن میں جتنے زیادہ سیاسی لیڈر بنے بیٹھے ہیں ان سے گزارش ہے کہ خدارا عوام کی خدمت کریں فوٹو سیکشن سے کچھ نہیں ہونے والا

30/08/2021

بلدیہ ٹاؤن جو آج کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے اس کے ذمہ دار تمام سیاسی پارٹیاں ہیں

16/10/2020

پی ایس 116 یوسی 33
43 کروڑوں روپے کے فنڈز ملنے کے باوجود بھی ترقیاتی کاموں سے محروم رہ گیا یوسی 33 کو نظر انداز کیا گیا ہے یوسی 33 کو نظر انداز کیا گیا ہے ۔

السلام علیکم ۔یہ مناظر جو اب دیکھ رہے ہیں یہ کہیں  کے نہیں بلکہ بلدیہ ٹاؤن یوسی 29 پی ایس 115 کے ہیں کہاں گئے یہاں کے چی...
15/07/2020

السلام علیکم ۔
یہ مناظر جو اب دیکھ رہے ہیں یہ کہیں کے نہیں بلکہ بلدیہ ٹاؤن یوسی 29 پی ایس 115 کے ہیں کہاں گئے یہاں کے چیئرمین پیپلز پارٹی ایم پی اے ایم پی اے ٹی ایل پی ایم این اے فیصل واڈا پاکستان تحریک انصاف ۔
لہذا تمام عہدیداروں سے گزارش ہے کہ یہاں انسان بستے ہیں متوجہ ہوجائے اپنے کام کی طرف اور اپنے کام کو پہچانے آپ لوگوں کا کام عوام کی خدمت ہے آج آپ جو بھی ہیں عوام کے ووٹ سے ہیں ۔
کچھ شرم کرو کچھ حیا کرو ۔۔
#میری #آواز #بلدیہ

‏بظاہر انسان نظر آتے ہیں لیکن حرکتیں درندوں سے بھی بدتر کرتے ہیں۔پہلے قصور اور چونیاں میں بچوں سے جنسی درندگی کے بعد انہ...
17/02/2020

‏بظاہر انسان نظر آتے ہیں لیکن حرکتیں درندوں سے بھی بدتر کرتے ہیں۔پہلے قصور اور چونیاں میں بچوں سے جنسی درندگی کے بعد انہیں قتل کیا گیا اور پھر آہستہ آہستہ یہ درندگی پورے پاکستان میں عام ہونے لگی اور اب ہر دن کوئی نہ کوئی محصوم کلی مسل دی جاتی ہے۔۔

‎میری آواز بلدیہ #

یہ ہے بلدیہ ٹاؤن  کی مین شاہراہ جن سے اس وقت کچرا کنڈی کے ڈھیر بن چکے ہیں اور سیاسی نمائندہ گان ۔فوٹو سیکشن میں مصروف ہی...
13/02/2020

یہ ہے بلدیہ ٹاؤن کی مین شاہراہ جن سے اس وقت کچرا کنڈی کے ڈھیر بن چکے ہیں اور سیاسی نمائندہ گان ۔فوٹو سیکشن میں مصروف ہیں ۔
لہذا نمایئندگانو سے اپیل ہے فوٹو سیکشن چھوڑ ان کاموں کی طرف توجہ دیں ۔شکریہ

#میری #آواز #بلدیہ

*ڈکیتی پی ایس مدینہ کالونی**اسٹریٹ کرمنلز کی جنت مدینہ کالونی*ٹیلی نار فرنچاز 24 مارکیٹ نادرا چوک کے زیشان سے دو نامعلوم...
12/02/2020

*ڈکیتی پی ایس مدینہ کالونی*

*اسٹریٹ کرمنلز کی جنت مدینہ کالونی*

ٹیلی نار فرنچاز 24 مارکیٹ نادرا چوک کے زیشان سے دو نامعلوم ملزمان اسلحہ کے زور پر *ڈیڑھ لاکھ روپے (150000)* چھین کر فرار.

شھری زیشان کی جانب سے مزاحمت کرنے پر ڈکیتوں نے پسثل کے بٹ مار کر زیشان کو زخمی کر دیا.

ڈکیتی کا واقعہ صدف شاپنگ سینٹر کے قریب ھوا.
#
#میرے #آواز #بلدیہ ۔۔

Address

Plot #761,762 Baldia Town,Saeedabad, Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mare Awaz Baldia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category