15/09/2022
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں سے کتنی محبت کرتا ہے اگر کوٸی بندہ اپنے جان و مال اولاد و ایال یعنی ہر چیز کو اللہ کی بندگی کی خاطر چھوڑ کر کسی تنھاٸی میں جاکہ بھٹے اور اللہ کے اگے جھوکتا اور روتا رہے بس یہی اللہ کا ولی ہے
جس کو تلاش کرتا رہا دربدر
وہ تو موجود ہے تیرے دل اندر