Afzal mehmood awan

Afzal mehmood awan You give us advertisements and we will run your metaphors in a proper way on the page

01/05/2023
https://youtu.be/mXEQMQWVZYY
17/03/2023

https://youtu.be/mXEQMQWVZYY

How to solve reused content monetization problem on you tube How to solve reused content How to solve monetizationHow to solve reused content youtube Re used...

السلام علیکم بھائیو یہ ایک بزرگ دس دن سے لاپتہ ہے جس حضرات کو ان کے بارے میں معلومات ہو یا دیکھا ہو تو برائے مہربانی اس ...
06/08/2021

السلام علیکم بھائیو یہ ایک بزرگ دس دن سے لاپتہ ہے جس حضرات کو ان کے بارے میں معلومات ہو یا دیکھا ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر اطلاع دے دی 03121046261 برائے مہربانی فرما کر اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرکے ثواب دارین حاصل کر ے کسی غریب انسان کا بھلا ہو جائے گا جزاک اللہ

12/05/2021

*جناب أرمی چیف جنرل باجوہ صاحب*

اسلام و علیکم

جس طرح خانہ کعبہ اور مسجد نبویﷺ کی حفاظت کیلٸے پاکستان أرمی کے دستے ہر وقت موجود ہیں اس طرح مسجد اقصیٰ قبلہ اول کی حفاظت کیلٸے بھی پاک فوج کا ایک بریگیڈ (5000) فوجی بھجواٸے جاٸیں کیونکہ مسجد اقصیٰ کی حفاظت بھی ہمارے ایمان کا حصہ ہے

اگر UN مشن میں پاکستان أرمی کے فوجی دستے امن قاٸم کرنے کیلٸے دوسرے ممالک میں بھیجے جا سکتے ہیں تو مسجد اقصیٰ کی حفاظت کیلٸے کیوں نہیں؟

اب تو فلسطین کے نہتے لوگوں نے اکٹھے ہو کر پاکستان أرمی کا نام لے کر مدد کو پکارا ہے

جب أپ مسجد اقصیٰ کی حفاظت کیلٸے پاکستان أرمی کے فوجی بھجواٸیں گے تو ترکی بھی فوجی دستے بھجوانے کیلٸے تیار ہے

أپ پاکستان کے 22 کروڑ مسلمانوں کے جزبات دیکھ لیں ۔ تمام 22 کروڑ مسلمان ایک ہی مطالبہ کر رہے ہیں کہ یہودیوں کتوں سے مسجد اقصیٰ کو بچانے کیلٸے پاکستان أرمی کے دستے فوراً بھجواٸے جاٸیں

اگر اسراٸیل کسی قسم کی رکاوٹ ڈالتا ہے تو یہ اعلان کریں کہ ہمارے میزاٸیل اسراٸیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کیلٸے تیار ہیں۔ اس اعلان کے بعد اسراٸیل چوں بھی نہیں کرے گا

پاکستان أرمی کے دستے بھجوانے سے پورے عالم اسلام میں خوشی کی لہر دوڑے گی اور مسجد اقصیٰ کی رونقیں دوبارہ بحال ہو سکیں گی

امید ہے أپ تک میرا یہ پیغام جلد پہنچ جاٸے گا

تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ میرے اس مطالبے کو أرمی چیف جنرل باجوہ صاحب تک پہچانے کیلٸے اس تحریر کو زیادہ سے زیادہ اپنے وٹس ایپ گروپس میں شیٸر کریں

شکریہ

*میجر (ر) ظہیر*

06/05/2021

اگر آپ اسنیک ویڈیو سے اورنگ کرنا چاہتے ہیں تو پلیز اس ویڈیو کو لنک ڈاؤن کیجیے

پرانے زمانے کی بات ہے ۔کہ ایک بادشاہ نے رات کو گیدڑوں کی آوازیں سنی تو صبح  وزیروں سے پوچھا کہ رات کو یہ گیدڑ بہت شور کر...
12/04/2021

پرانے زمانے کی بات ہے ۔کہ ایک بادشاہ نے رات کو گیدڑوں کی آوازیں سنی تو صبح وزیروں سے پوچھا کہ رات کو یہ گیدڑ بہت شور کررہے تھے ۔کیا وجہ ہے ۔اس وقت کے وزیر عقل مند ہوتے تھے ۔انھوں نے کہا جناب کھانے پینے کی چیزوں کی کمی ہوگی اس لیے فریاد کررہےہیں ۔تو حاکم وقت نے آرڈر دیا کہ ان کا بندوبست کیا جائے ۔وزیر صاحب نے کچھ مال گھر بھجوادیا اور کچھ رشتہ داروں اور دوستوں میں تقسیم کیا۔اگلی رات کو پھر وہیں آوازیں آئیں ۔ تو صبح بادشاہ نے وزیر سے فرمایا کہ کل آپ نے سامان نہیں بھجوایا کیا۔تو وزیر نے فوری جواب دیا کہ جی بادشاہ سلامت بھجوایا تو تھا ۔اس پر بادشاہ نے فرمایا کہ پھر شور کیوں ۔تو وزیر نے کہا جناب سردی کی وجہ سے شور کررہےہیں ۔تو بادشاہ نے آرڈر جاری کیا کہ بستروں کا انتظام کیا جائے۔صبح پھر موجیں لگ گئیں وزیر کی ۔حسب عادت کچھ بستریں گھر بھیج دیئے اور کچھ رشتہ داروں اور دوستوں میں تقسیم کیے۔جب پھر رات آئی تو بدستور آوازیں آنا شروع ہوگئیں ۔تو بادشاہ کو غصہ آیا اور اسی وقت وزیر کو طلب کیا کہ کیا بستروں کا انتظام نہیں کیا گیا۔تو وزیر نے کہا کہ جناب وہ سب کچھ ہوگیا ہے تو بادشاہ نے فرمایا کہ پھر یہ شور کیوں ۔تو وزیر نے اب بادشاہ کو تو مطمئین کرنا ہی تھا ۔اور اوکے رپورٹ بھی دینی تھی۔تو وہ باہر گیا کہ پتہ کرکے آتا ہوں ۔جب واپس آئے تو مسکراہٹ لبوں پر سجائے آداب عرض کیا کہ بادشاہ سلامت یہ شور نہیں کررہے بلکہ آپ کا شکریہ ادا کررہے ہیں ۔
اور روزانہ کرتے رہیں گے۔بادشاہ یہ سن کے خوش ہوا اور وزیر کو انعام سے بھی نوازا۔
**اب یہ حال ہمارے صاحب کا بھی ہے ۔عوام مہنگائی سے پریشان ہیں ۔مگر یہاں رپورٹ سب اوکے دی جارہی ہے۔اور بادشاہ سلامت خوش ہیں ۔کہ آئیندہ پانچ سال کی بھی خوشخبریاں پیش خدمت کی جارہی ہیں۔

Address

Karachi

Telephone

+923212182501

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afzal mehmood awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Afzal mehmood awan:

Share