Palvasha

اگر پھول اچھے لگتے ہیں تو خود خریدو، خوش رہنے کی وجہ دوسروں پر نہیں چھوڑى جاتی !🌸🤍
07/04/2026

اگر پھول اچھے لگتے ہیں تو خود خریدو، خوش رہنے کی وجہ دوسروں پر نہیں چھوڑى جاتی !🌸🤍

ادھی رات کو قتل جیسا سنگین جرم ہو گیا وہ بھی مصلے پہ 🙄زندگی اجیرن کر رکھی تھی سکون سے دو نفل تک نہ پڑھنے دے ایسے زخم دئی...
13/03/2026

ادھی رات کو قتل جیسا سنگین جرم ہو گیا وہ بھی مصلے پہ 🙄
زندگی اجیرن کر رکھی تھی سکون سے دو نفل تک نہ پڑھنے دے
ایسے زخم دئیے کہ ہاتھ پاؤں سوج گئے 😐
سوچا لائٹ آن کر کے لوشن لگالوں ہاتھ پاؤں پہ تاکہ دشمن کے وار سے بچا جائے
جیسے ہی لائٹ آن کی دشمن مصلے پہ بیٹھا نظر آیا غصہ اتنا تھا کہ رکھ کے چپیڑ ماری اور ایک وار میں دشمن ڈھیر ہوگیا 😡
آپ لوگ بھی دیدار کر لو ایک بار مقتول مرحوم کا 😂

کیا آپ آیت الله مجتبی خامنه ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر تسلیم کرتے ہیں؟
09/03/2026

کیا آپ آیت الله مجتبی خامنه ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر تسلیم کرتے ہیں؟




24/12/2025

مندرجہ ذیل باتوں پہ کبھی یقین نہ کریں بھلے کوئی لاکھ قسمیں کھائیں: °اسلام آباد سے نئی ہاؤسنگ سکیم کا فاصلہ دو کلو میٹر ہ...
17/12/2025

مندرجہ ذیل باتوں پہ کبھی یقین نہ کریں بھلے کوئی لاکھ قسمیں کھائیں:

°اسلام آباد سے نئی ہاؤسنگ سکیم کا فاصلہ دو کلو میٹر ہے۔

° ہوٹل سے حرم کا فاصلہ 500 میٹر ہے۔

° ہمارا آئل لگانے سے بال واپس آجائیں گے۔

°ہمارے پاس چھوٹی مکھی کا اصلی شہد ہے۔

° تم اگر غریب بھی ہوتے تو پھر بھی تمہیں پیار کرتی۔

°دو دن میں پیسے واپس کر دوں گا ۔

کمپنی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔

° ایک تعویذ سے سنگدل محبوب آپ کے قدموں میں ہوگا۔

جہاں یہ چڑھی ہوئ ہے۔ دانشور حضرات بتائیں کہ میرا اسپیکر بچے گا یا نہیں🥹🥹یہ نیچے اترتے ہوئے اسے ساتھ گرا کر اترے گی 😭
16/12/2025

جہاں یہ چڑھی ہوئ ہے۔ دانشور حضرات بتائیں کہ میرا اسپیکر بچے گا یا نہیں🥹🥹
یہ نیچے اترتے ہوئے اسے ساتھ گرا کر اترے گی 😭

Bhai Ka Behen K Naam Khatt! ❤️
30/11/2025

Bhai Ka Behen K Naam Khatt! ❤️

کچھ رشتے دار سعودی عرب کیا چلے جائیں لگتا ہے عربی استاد لگ جاتے ہیں 🫩ایک کزن سے کل بات ہوئی بولا ۔میں بقالے جا رہا اب می...
27/11/2025

کچھ رشتے دار سعودی عرب کیا چلے جائیں لگتا ہے عربی استاد لگ جاتے ہیں 🫩
ایک کزن سے کل بات ہوئی بولا ۔
میں بقالے جا رہا اب میرے خود کہ بھائی سعودی عرب اتنا تو پتا ہی تھا 😅
جب میں نے نہیں پوچھا تو بولا پتا بھی ہے بھی ہے بقالا کسے کہتے ہیں ۔
میں نے کہا شاید دکان کو کہتے جدھر سے شاپنگ وغیرہ کرتے ،
پھر بولا اچھا صفرا کسے کہتے
میں نے کہا جو بچھا کر کھانا کھاتے ہیں آ پ لوگ
پھر بولا ٹائم کیا ہو جب میں نے بتایا تو کہتا ہمارے پاس تو یہ وقت ہوا پاکستان اور سعودی کا ٹائم کا فرق ہے 😂
میں نے کہا پتا ہے مجھے ۔
پھر بولا ایک ریال پتا کتنے کا ہے 🙄
مطلب کچھ بھی اگر رو پیٹ کر گھر والے باہر بھیج کر جان چھڑا لیتے تم لوگوں سے تو خود کو انسان ہی سمجھا کرو 😁
اور اس کزن کی گھر ٹکے کی عزت نہیں تھی ،
بھابھی بتا رہی کہ اب اسکی کال آ تی ہے تو گھر میں شور مچ جاتا امی چھوٹے حاجی دی کال آ گئی 🤭
وڈا حاجی وہ باہر ہندا نا تے اے چھوٹا حاجی کیونکہ عمرہ کر لیا اسیں 😒
چھچھورے کہیں کہ

یہ کسی نے پوسٹ لگائی ہوئی تھی سات سو کی تین ( توری خشک ہونے کے بعد ایسی جالی نما بن جاتی ہے نہانے میں کام آتی ہے)ہمارے ت...
17/11/2025

یہ کسی نے پوسٹ لگائی ہوئی تھی
سات سو کی تین

( توری خشک ہونے کے بعد ایسی جالی نما بن جاتی ہے
نہانے میں کام آتی ہے)

ہمارے تایا جی گھر اتنی لگتی تھیں ہم نے کبھی قدر ہی نہیں کی
لیکن اب یاد آتی ہیں ، بڑی اچھی چیز تھی

اگر بیل نہ کاٹی ہوتی تو میں بھی بزنس وومن ہوتی
حققققققق ہاااااااا 🤧

کسی نے پوچھا ماں اور ساس میں کیا فرق ہے ۔۔۔۔۔ماں چاہتی ہے جیسی زندگی اس نے گزاری اس کی بیٹی کو نہ گزارنی پڑے مگر ساس چاہ...
02/11/2025

کسی نے پوچھا ماں اور ساس میں کیا فرق ہے ۔۔۔۔۔
ماں چاہتی ہے جیسی زندگی اس نے گزاری اس کی بیٹی کو نہ گزارنی پڑے مگر ساس چاہتی جتنی مشکلیں اس نے گزاری ویسی ہی بہو بھی بھگتے ۔۔۔۔۔۔۔

Address

Karachi Manora

Telephone

+923123456789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Palvasha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share