Kamran Ejaz

Kamran Ejaz poetry ���

24/07/2024
25/09/2023

جِسے حَاصل نَا کر سکیں اُسے دیکھ کر خُوش ہونا بھی مُحبت ہے

🤎🎀🩷

یا اللّٰہ!ھمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال فرما دے اور اپنی نعمتیں ھمارے اعمال سے نہیں بلکہ اپنے عظیم ہونے، رحیم و ک...
27/08/2023

یا اللّٰہ!ھمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال فرما دے اور اپنی نعمتیں ھمارے اعمال سے نہیں بلکہ اپنے عظیم ہونے، رحیم و کریم ہونے اور رحمان ہونے کے حساب سے عطاء فرما دے- آمین یارب العالمیــــــن 🤲

25/08/2023

💔.

💔.کنیز
حضور آپ اور نصف شب میرے مکان پر
حضور کی تمام تر بلائیں میری جان پر
حضور خیریت تو ہے حضور کیوں خموش ہیں
حضور بولئے کہ وسوسے وبال ہوش ہیں
حضور ہونٹ اس طرح سے کپکپا رہے ہیں کیوں
حضور آپ ہر قدم پہ لڑکھڑا رہے ہیں کیوں
حضور آپ کی نظر میں نیند کا خمار ہے
حضور شاید آج دشمنوں کو کچھ بخار ہے
حضور مسکرا رہے ہیں میری بات بات پر
حضور کو نہ جانے کیا گماں ہے میری ذات پر
حضور منہ سے بہہ رہی ہے پیک، صاف کیجیے
حضور آپ تو نشے میں ہیں، معاف کیجیے
حضور کیا کہا ؟ میں آپ کو بہت عزیز ہوں ؟
حضور کا کرم ہے، ورنہ میں بھی کوئی چیز ہوں
حضور چھوڑئیے ہمیں ہزار اور روگ ہیں
حضور جائیے کہ ہم بہت غریب لوگ ہیں

احمد فراز

Address

Karachi Lines

Telephone

+923006243663

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamran Ejaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category